ترکی کی جانب سے پاکستان کی ہر فورم پر حمایت کے لیے شکر گزار ہیں: وزیر داخلہ ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ترکی کے ڈپٹی وزیر داخلہ مہمت ارسوئی سے ملاقات کے دوران کہا کہ ترکی کی جانب سے پاکستان کی ہر فورم پر حمایت کے لیے شکر گزار ہیں۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اہم معاملات زیر غور آئے جبکہ مہاجرین اور غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے مسئلے سے متعلق بھی بات چیت ہوئی، ترک وزیر نے پاکستان کی جانب سے بھرپور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ ترکی کی جانب سے پاکستان کی ہر فورم پر حمایت کے لیے شکر گزار ہیں، ترک صدر رجب طیب اردوان کا دورہ بھی نہایت کامیاب تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابشام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں تنازع کے پس منظر میں انقرہ اور ماسکو کے درمیان الزامات
مزید پڑھ »
لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جواب Libya RTErdogan
مزید پڑھ »
اردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکیاردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکی ErdoganInPakistan RTErdogan PakTurkey Turkey trpresidency TrEmbIslamabad ForeignOfficePk PMOIndia
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ سے وزیر قانون کی اہم ملاقات | Abb Takk News
مزید پڑھ »
بھارت کے بڑھتے ہوئے جارحارنہ رویہ پر سخت تشویش ہے، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کیساتھ ملاقات میں انھیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان افغان امن عمل کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھ »