وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا صوبہ بھر میں مصنوعی مہنگائی کے ذمہ دارو ں کے خلاف بھرپور ایکشن کا حکم UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official Artificial PriceHike Responsible Action
بھرپور ایکشن کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کسی دباؤ کے بغیر کارروائی جاری رکھی جائے۔ انتظامیہ پرائس کنٹرول کیلئے خود میدان میں نکلے۔ دفتروں میں بیٹھ کر عوام کو ریلیف نہیں دیا جا سکتا۔ عملی اقدامات کر کے اشیائے ضروریہ کی مقررکردہ نرخوں پر فروخت یقینی بنائی جائے اور ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرا کر قانونی تقاضے پورے کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس عوام کو ریلیف دینے کے لئے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو...
فروشی کرنے والے قانون کے ساتھ معاشرے کے بھی مجرم ہیں۔ متعلقہ ادارے اشیائے و خورد و نوش کے نرخوں میں استحکام کیلئے اپنا موثر کردار ادا کریں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ صارفین کے حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ یقینی بنائیں گے۔ صوبے کے مختلف شہروں میں کسان پلیٹ فارم کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے۔ عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے کسان پلیٹ فارم کی تعداد 82 سے بڑھا کر 92 کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ناجائز منافع خوروں کیلئے کوئی جگہ نہیں۔ عوام کو کسی صورت ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
کتے کے کاٹنے سے بچی جاں بحق، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیاسیہون: صوبہ سندھ کے شہر سیہون میں کتے کے کاٹنے سے بچی جاں بحق ہوگئی، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق سیہون کے گاؤں احمدخان لاشاری میں کتے کے کاٹنے سے بچی کی ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا، وزیراعلیٰ سندھ نے وا
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس کے مبینہ مقابلے، 5 ملزمان ہلاکراولپنڈی: پنجاب پولیس کے دو مختلف مقامات پر مقابلوں میں 5 ملزمان ہلاک ہو گئے، ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں سرفراز روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک، دوسرا زخمی ہو گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے پو
مزید پڑھ »