وزیرقانون بیرسٹرفروغ نسیم نے اپنے عہدے سےمستعفی، فروغ نسیم کل بطوروکیل حکومتی مؤقف عدالت میں پیش کریں گے pid_gov Farogh_NaseemPK ImranKhanPTI SupremeCourtOfPakistan COAS
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات
وزیر قانون کا استعفیٰ سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن کو معطل کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں فروغ نسیم کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سابق وفاقی وزیر قانون کل سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے پیش ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ردالفساد سے لے کر اب تک کے آپریشنز آرمی چیف کی توسیع کی وجوہات ہیں۔ جنرل باجوہ نے بھارت کو سبق سکھایا اور کرتارپور...
انہوں نے مزید بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے سینیٹر فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے جس کے بعد وہ سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل کے ساتھ پیش ہوں گے۔اس دوران وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ فروغ نسیم نے رضا کارانہ طور پر استعفیٰ دیا ہے کیوں کہ وہ بطور وفاقی وزیر کیس نہیں لڑسکتے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ کیس مکمل ہونے کے بعد فروغ نسیم وزیراعظم کی منظوری سے دوبارہ کابینہ میں شامل ہوسکتے ہیں۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے آج آرمی چیف جنرل قمر جاوید...
سپریم کورٹ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وزیراعظم کو تو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا اختیار ہی نہیں یہ تو صدر مملکت کا استحقاق ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیرقانون بیرسٹرفروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے بیرسٹر فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون سینیٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں فروغ نسیم کے استعفے کی
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دے دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل علی بنگش نے اپنے نام کرلیااسلام آباد: گارڈن سٹی گالف کلب کے علی بنگش نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایمچیور گالف چمپئن شپ جیت لی۔
مزید پڑھ »
گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل علی بنگش نے اپنے نام کرلیاعلی بنگش نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایمچیور گالف چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا، جبکہ 204 کے
مزید پڑھ »