وزیرِ اعظم سعودی عرب روانہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیرِ اعظم سعودی عرب روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے، جہاں وہ سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان بذریعہ ہیلی کاپٹر نور خان ایئر بیس پہنچے، جہاں سے وہ خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکریٹری خارجہ سہیل محمود بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ سعودی عرب گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم دورے کے دوران اپنے اس دورے کے دوران سعودی قیادت سے دو طرفہ تعلقات اور خطے میں ہونے والی پیش رفت و امور پر تبادلۂ خیال کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات بھی کریں گے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والے معاہدوں بالخصوص آئل ریفائنری پروجیکٹ کو آگے بڑھانے پر بات چیت کی جائے گی۔وزیرِ اعظم کے دورۂ ملائیشیا سے قبل سعودی عرب کا دورہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے قریبی دوستوں کو کھانے پر بلا لیاوزیر اعظم عمران خان نے قریبی دوستوں کو کھانے پر بلا لیاوزیر اعظم عمران خان نے قریبی دوستوں کو کھانے پر بلا لیا ARYNewsUrdu PMImranKhan
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے حسان نیازی کی گرفتاری پر پابندی نہیں لگائی، شاہ محمودوزیر اعظم نے حسان نیازی کی گرفتاری پر پابندی نہیں لگائی، شاہ محمودوزیر اعظم نے حسان نیازی کی گرفتاری پر پابندی نہیں لگائی، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے سری لنکن آفیشلز کی ملاقات، چئیرمین پی سی بی موجود نہ تھے!وزیر اعظم سے سری لنکن آفیشلز کی ملاقات، چئیرمین پی سی بی موجود نہ تھے!وزیر اعظم سے سری لنکن آفیشلز کی ملاقات، چئیرمین پی سی بی موجود نہ تھے! تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:39:36