وزیراعظم کا”کلین اینڈ گرین”پروگرام کیا ہے

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا”کلین اینڈ گرین”پروگرام کیا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پیر کے روز اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کلین اینڈ گرین انڈیکس پروگرام کا افتتاح کیا گیا، تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ پروگرام کیا ہے ؟

پیر کے روز اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کلین اینڈ گرین انڈیکس پروگرام کا افتتاح کیا گیا، تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ پروگرام کیا ہے ؟ اور آپ کیسے کلین اینڈ گرین پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں؟

چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ یہ تو آپ سب کو معلوم ہے کہ وزیراعظم عمران خان ماحولیاتی آلودگی اور صفائی ستھرائی سے متعلق مختلف اعلانات اور پروگرامز شروع کرچکے ہیں۔ تاہم کلین اینڈ گرین انڈیکس پروگرام اپنی نوعیت کا انوکھا پروگرام ہے، جس میں کسی بھی عمر کے افراد حصہ لے سکتے ہیں۔پروگرام کلین گرین انڈیکس کی افتتاحی تقریب پیر 25 نومبر کو کنونشن سینٹر میں صبح ساڑھے10بجے شروع ہوئی۔

اس پروگرام کا بنیادی مقصد ماحول کو صاف ستھرا بنانا اور آلودگی کے مسائل پر قابو پانا ہے۔ اس پروگرام کے تحت شہروں اور اسکولوں میں درخت لگانا اور صفائی کی صورت حال کو یقینی بنانا شامل ہے۔پروگرام کے تحت 19 بڑے شہروں میں اس کا آغاز کیا جائے گا، جب کہ پلانٹیشن، صاف پانی کی فراہمی، نکاسی آب اور عام صفائی کو یقینی بنایا جائے گا۔اپنے شہر میں صفائی یقینی بنانے والا شہری کلین گرین چیمپئن بن سکے گا۔تاہم اس پروگرام کی دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان کے پہلے کلین گرین چیمپئن بننے کا اعزاز وزیراعظم عمران خان کو...

حکومت کی جانب سے اس پروگرام کا حصہ بننے کیلئے ویب سائٹ پر فارم بھی جاری کیا گیا ہے۔ جس پر آپ اپنے آپ کو رجسٹر کراکر اس مہم کا حصہ بن سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیاوزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا
مزید پڑھ »

پاکستان کوسرسبزبنانے کے لیےسب کومل کر کام کرناہوگا :وزیراعظمپاکستان کوسرسبزبنانے کے لیےسب کومل کر کام کرناہوگا :وزیراعظمپاکستان کوسرسبزبنانے کے لیےسب کومل کر کام کرناہوگا :وزیراعظم pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

وزیر اعظم آج کلین گرین انڈیکس پروگرام کاافتتاح کریں گےوزیر اعظم آج کلین گرین انڈیکس پروگرام کاافتتاح کریں گےوزیر اعظم آج کلین گرین انڈیکس پروگرام کاافتتاح کریں گے Islamabad PMImranKhan Inaugurate Clean Green Pakistan Index Programme ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

سی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے: فردوس عاشق اعوانسی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے: فردوس عاشق اعوانسی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کا مسیحی برادری کو نوکریوں کے ساتھ تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کا وعدہگورنر پنجاب کا مسیحی برادری کو نوکریوں کے ساتھ تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کا وعدہلاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسیحی برادری سے وعدہ کیا ہے کہ نوکریوں کے ساتھ تعلیم کی سہولیات بھی فراہم کریں گے،حکومت کا مقصداقلیتوں کا خیال رکھنا ہے
مزید پڑھ »

کامیاب نوجوان پروگرام، وزیراعظم کا اہم فیصلہ سامنے آگیاکامیاب نوجوان پروگرام، وزیراعظم کا اہم فیصلہ سامنے آگیاکامیاب نوجوان پروگرام، وزیراعظم کا اہم فیصلہ سامنے آگیا pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:58:55