وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگا Read News CabnetMeeting PMImranKhan pid_gov

پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس آج دوپہر 1 بجے ہوگا ،شوگر بحران کے اصل ذمہ دار کون ہیں ؟ اجلاس میں شوگر سکینڈل کی فرانزک رپورٹ پیش کی جائے گی جبکہ کابینہ فرانزک رپورٹ جاری کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے گی۔ ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا وفاقی حکومت کو رپورٹ پیش کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق 200

صفحات پر مشتمل رپورٹ آج تیار کر لی گئی ہےاور رپورٹ میں شوگر ملز کا فرانزک آڈٹ شامل ہے۔ رپورٹ میں شوگر ملز نے کتنی چینی پیدا؟ کتنی فروخت کی اور کہاں فروخت کی؟ سمیت تمام تفصیلات شامل ہیں، رپورٹ میں چینی کے بے نامی خریدواروں کا ذکر بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ وفاقی حکومت کی جانب سے ایکسپورٹ کی اجازت کا ریکارڈ بھی لف کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گاوزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گاوزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا Read News ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan FedralCabnetMeeting
مزید پڑھ »

چینی بحران کی رپورٹ پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب - ایکسپریس اردوچینی بحران کی رپورٹ پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس میں چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ کابینہ کو پیش کی جائے گی اور رپورٹ پر بریفنگ دی جائے گی
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے پانی چوری کی روک تھام کے ٹیلی میٹری سسٹم کی تعمیر میں تاخیر پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان سے ملاقات کے دوران ایوان بالا کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »

کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟سیادۃ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اسکالر کھانسی سے نکلنے والی آواز کا تجزیہ کر کے کرونا وائرس کی تشخیص کے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنز کی ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت - ایکسپریس اردوانٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنز کی ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت - ایکسپریس اردواپنے ملک کے حالات اور احتیاطی تدابیر کو یقینی بناکر ہاکی میدانوں میں کام کیا جاسکتا ہے، ایف آئی ایچ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 11:47:17