وزیراعظم کی چینی سفارت خانے آمد، کراچی واقعے کے ملزم کو گرفتار و سزا کی یقین دہانی

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی چینی سفارت خانے آمد، کراچی واقعے کے ملزم کو گرفتار و سزا کی یقین دہانی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

ملوث افراد کو گرفت میں لینے اور انہیں سزا دلوانے کے عمل کی بذات خود نگرانی کر رہا ہوں، شہباز شریف

وزیرِاعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفارت خانے میں آمد ہوئی جہاں انہوں نے چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زائیڈونگ سے ملاقات کی اور گزشتہ روز کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کی چینی سفارت خانے آمد پر نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِداخلہ محسن رضا نقوی اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم نے چینی سفیر سے کہا کہ میں چینی شہریوں پر اس حملے کی مذمت کرنے اور زخمیوں کی بیمار پرسی کیلئے آپ سے ملنے آیا ہوں۔ انہوں نے چینی سفیر کو ذمہ داران کو جلد گرفت میں لے کر انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی یقین دہانی کرائی۔

شہباز شریف نے کہا کہ واقعہ میں ملوث افراد کو گرفت میں لینے اور انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کے عمل کی بذات خود نگرانی کر رہا ہوں، زخمی چینی شہریوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات دے چکے ہیں، قابلِ اطمینان بات یہ ہے کہ واقعے میں زخمی ہونے والے چینی شہریوں کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہے، چینی شہریوں پر حملہ پاک چین برادرانہ تعلقات کو نقصان پہنچانے کی مزموم کوشش ہے، پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی حکومت کی اولین ترجیح ہے، چینی سفیر نے وزیرِاعظم کی سفارت خانے آمد پر شکریہ ادا کیا اور امید کا اظہار کیا کہ وزیرِاعظم واقعے کے ذمہ داران کو جلد کیفر کردار تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ Nov 05, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

26ویں آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش کی جائے گی26ویں آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش کی جائے گیاتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروا دی
مزید پڑھ »

چینی سفیر کا بیان حیران کن ہے جو پاک چین سفارتی تعلقات کی عکاسی نہیں کرتا: ترجمان دفتر خارجہچینی سفیر کا بیان حیران کن ہے جو پاک چین سفارتی تعلقات کی عکاسی نہیں کرتا: ترجمان دفتر خارجہچینی شہریوں کے ساتھ چند بدقسمت واقعات رونما ہوئے، ہمیں چینی حکومت اور سفارت خانے کی تشویش سے آگاہی ہے: ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »

انڈونیشیا کے ساحل پر ڈوبنے والی امریکی غوطہ خور کی لاش شارک کے پیٹ سے مل گئیانڈونیشیا کے ساحل پر ڈوبنے والی امریکی غوطہ خور کی لاش شارک کے پیٹ سے مل گئیامریکی خاتون کی لاش قابل شناخت تھی اور امریکی سفارت خانے نے ان کی انگلیوں کے نشان سے بھی لاش کی شناخت کی تصدیق کی۔
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم، اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانیآئینی ترمیم، اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانیآئینی ترمیم کل ایوان میں پیش کیے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بلاول کو پنجاب میں پاور شیئرنگ پر عملدرآمد کی یقین دہانیوزیراعظم کی بلاول کو پنجاب میں پاور شیئرنگ پر عملدرآمد کی یقین دہانینائب وزیراعظم اسحاق ڈار وطن واپسی کے ترجیحی بنیادوں پر معاملات حل کرائیں گے، شہباز شریف
مزید پڑھ »

اداکارہ نرگس پر تشدد، بیٹے کا کینیڈا کے سفارتخانے میں درخواستاداکارہ نرگس پر تشدد، بیٹے کا کینیڈا کے سفارتخانے میں درخواستکینیڈا کے سفارت خانے کے قونصلر کی طرف سے آئی جی پنجاب عثمان انور کو درخواست کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:04:59