وزیراعلیٰ پنجاب آج چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کریں گے ARYNewsUrdu
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج چینی ڈاکٹرز کے 8رکنی وفد سے ملاقات کریں گے ، جس میں ڈاکٹرز کورونا وائرس پر قابو پانے کے حوالے سےاپنی تجاویز پیش کریں گے۔
ملاقات میں چینی ڈاکٹر کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لئے اپنی تجاویز وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کریں گے۔ چینی وفدنے پاکستان بالخصوص حکومت پنجاب کے اقدامات اورحکمت عملی کوسراہا۔ اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ کوروناپرقابوپانے کیلئے چینی طبی ماہرین سے مددلینے کاوقت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب آج چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کریں گےوزیراعلیٰ پنجاب آج چینی ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کریں گے UsmanBuzdar ChineseDoctors Meet CoronaVirus FightAgainstCOVID19 Pakistan InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid
مزید پڑھ »
عوام نماز گھروں پر ادا کریں ، قبلہ ایازاسلامی نظریاتی کونسل نے ہنگامی اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے پیدا شدہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا اور عوام اور حکومت کے لیے مندرجہ ذیل نکات پیش کیے، اس امید کے ساتھ کہ متعلقہ ادارے اس ضمن میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
مزید پڑھ »
لوگ موجودہ صورتحال کے پیش نظر نماز جمعہ گھروں میں ادا کریں، قبلہ ایازلوگ موجودہ صورتحال کے پیش نظر نماز جمعہ گھروں میں ادا کریں، قبلہ ایاز COVID19Pandemic StayStrongAgainstCorona CarefulPakistan
مزید پڑھ »
تمام لوگ جمعہ کی نماز گھر پر ادا کریں،قبلہ ایازتمام لوگ جمعہ کی نماز گھر پر ادا کریں، قبلہ ایاز SamaaTV
مزید پڑھ »
”مجھے امید ہے عمران خان پاکستانی قوم کو مایوس نہیں کریں گے“لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سابق کرکٹر جاوید میانداد وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے ہیں جنہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ پاکستانی قوم
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے -لاہور: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گے،گورنر پنجاب وزیراعظم کو راشن کی فراہمی کے اقدامات پر بریفنگ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کو گورنر ہاؤس میں امدادی سامان پر بریفنگ دی جائے گی۔چوہدری محمد سرور وزیراعظم کو راشن کی فراہمی …
مزید پڑھ »