وزیراعلیٰ پنجاب کی ہاکی ٹیم سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہاکی ٹیم سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سےملاقات کی اور انہیں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اذلان شاہ ہاکی کپ میں عمدہ کارکردگی پر اپنی، وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے ہاکی ٹیم اور تمام انتظامیہ کو مبارکباد دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ...

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہاکی ٹیم سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانیلاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سےملاقات کی اور انہیں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے اذلان شاہ ہاکی کپ میں عمدہ کارکردگی پر اپنی، وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے ہاکی ٹیم اور تمام انتظامیہ کو مبارکباد دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہاکی صرف قومی کھیل نہیں قومی فخر ہے، 13 سال بعد ٹیم کی ایسی پرفارمنس رہی،حکومت کی طرف سے ہاکی ٹیم کو پوری سپورٹ اور اونرشپ ملے گی۔ وزیر کھیل پنجاب نے کم عرصے میں بہت اچھے اقدامات کیے، وزیر کھیل سے کہوں گی کہ ہاکی ٹیم کو جس تعاون کی ضرورت ہے وہ پورا کریں۔ مریم نواز نے کہا کہ وزیر کھیل پنجاب کو...

انکا کہنا تھا کہ امید ہے آنے والے وقت میں آپ اور کامیابیاں حاصل کریں گے، مجھ سے جو کچھ بھی ہوسکا ضرور کروں گی۔سینیئر صحافی سہیل وڑائچ کے لیے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسےارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسےمینوٹی پاکستان ہاکی ٹیم کے بڑے مداح تھے اور ورلڈ کپ جیتنے کی حکمت عملی انہوں نے پاکستان ہاکی ٹیم سے ہی متاثر ہوکر بنائی تھی
مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جیت کے ساتھ کھاتہ کھول لیااذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جیت کے ساتھ کھاتہ کھول لیاایپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی قومی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت سے ایونٹ کی شروعات کی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات ملاقات میں یورپی یونین اور پنجاب حکومت کے مابین باہمی اشتراک کار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے یورپی یونین کے جاری اور مجوزہ منصوبوں کو سراہا اور حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی اقلیتوں، کمزور...
مزید پڑھ »

سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتسعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتملاقات میں آرمی چیف نے سعودی بھائیوں کیلئے موجود جذبہ محبت کو اجاگر کیا اور سعودی وفد کو اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی
مزید پڑھ »

مریم نواز کی جنوبی کورین سفیر کو پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے معاونت کی یقین دہانیمریم نواز کی جنوبی کورین سفیر کو پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے معاونت کی یقین دہانیمریم نواز سے جمہوریہ کوریا کے سفیر نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی
مزید پڑھ »

لاہور میں منشیات سپلائی کرنیوالے سب سے بڑا گینگ پکڑا، کروڑوں روپے کی منشیات برآمدلاہور میں منشیات سپلائی کرنیوالے سب سے بڑا گینگ پکڑا، کروڑوں روپے کی منشیات برآمدمعاشرے سے منشیات کے خاتمے کے لیے ہمیں جو کچھ کرنا پڑے ہم کریں گے: وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس ٹیم کو شاباش
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 10:33:44