پی ٹی آئی نے احتجاج کے دوران جاں بحق،لاپتا کارکنان کے معاملے پر داخلہ، دفاع اور اطلاعات کے وزرا کو بھی فریق بنایا ہے۔
پی ٹی آئی نے احتجاج کے دوران جاں بحق،لاپتا کارکنان کے معاملے پر داخلہ، دفاع اور اطلاعات کے وزرا کو فریق بنایا ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کی 24 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست کو ابتدائی بحث کے لیے مقرر کر دیا۔
بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم شہبازشریف و دیگر کے خلاف پرائیوٹ کمپلینٹ دائر کی جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر اطلاعات عطاتارڑ، وزیر دفاع خواجہ آصف کو فریق بنایاگیاہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیاایف آئی اے کی درخواست پر پی ٹی اے نے 312 اکاؤنٹس بلاک کردیے
مزید پڑھ »
انسان ہوں یا فرشتے، ان کے ساتھ مذاکرات کیلیے تیار ہیں،عمرایوبمذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، عمرایوب و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گفتگو
مزید پڑھ »
24 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کا وزیراعظم و دیگر کیخلاف کارروائی کیلیے عدالت سے رجوعوزیراعظم، وزیر داخلہ، وزیر دفاع، وزیر اطلاعات و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے جائیں، کرمنل کمپلینٹ
مزید پڑھ »
حکومت سے ابھی مذکرات نہیں ہوئے، عمر ایوبایاز صادق کے ساتھ صرف ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت ہوئی تھی، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
راولپنڈی: سی ٹی ڈی سے فائرنگ کا تبادلہ، فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاکدہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کی جس دوران دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پرفائرنگ کردی: ترجمان سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »
عمران خان کی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت واپس بھیجنے کی مخالفت کردیبانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ہی میرٹ پر دلائل دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »