محسن نقوی نے ہیوسٹن میں امریکی کانگریس اور کانگریس کی فنانس کمیٹی کے اہم ممبر الیگزینڈر گرین سے ملاقات کی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے امریکی کانگریس مین الیگزینڈر گرین سے ملاقات کرکے افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی اور دراندازی کے واقعات کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔
ملاقات کے دوران وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کانگریس مین الیگزینڈر گرین کو افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی اور دراندازی کے واقعات کی تفصیلات سے آگاہ کیا، وزیر داخلہ نے پاکستان میں آنے والے زلزلے اور سیلاب میں متاثرین کی بھرپور مدد پر کانگریس مین الیگزینڈر گرین کا شکریہ ادا کیا۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں گرمجوشی آرہی ہے۔، آنے والے دنوں میں پاک امریکہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی ایئرپورٹ؛ ٹرالی بیگ کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی کرسٹل آئس اور ہیروئین برآمدبرآمد ہونے والی کرسٹل آئس اور ہیروئین کی مالیت 1کروڑ روپے سے زائد ہے
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے میں 179 افراد ہلاکجنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران تباہ ہونے والے طیارے کے ایک مسافر کی ائیرپورٹ پر کھڑی اپنی فیملی سے کی جانے والی آخری دل چیر دینے والی گفتگو سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیرداخلہ محسن نقوی نے امریکہ کی کانگریس مین سے ملاقات کیوزیرداخلہ محسن نقوی نے امریکہ کی دو کانگریس مینوں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک-امریکی تعلقات، افغانستان کی صورتحال اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے لیے امن کی امید بنے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقویواشنگٹن میں وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی کانگریس مین جو ولسن اور روب بریسنہان سے الگ الگ ملاقات
مزید پڑھ »
وزیرداخلہ محسن نقوی کی کانگریس مینوں سے ملاقاتوزیرداخلہ محسن نقوی نے کانگریس مین تھامس رچرڈ سوازی اور جیک برگمین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکا تعلقات سمیت دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی اور پاک امریکا تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھ »
چہرے پر ڈرامائی تاثرات، ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویر کے چرچےٹرمپ کی نئی تصویر کسی بھی امریکی صدر کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر بن گئی
مزید پڑھ »