وزیراعظم کا تعمیراتی شعبے کیلیے تاریخی پیکیج کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
وزیراعظم نے کہا کہ کوروناوائرس پوری دنیاکےلیےچیلنج بن چکاہے، پاکستان میں کوروناوائرس کی صورتحال مغرب سےمختلف ہے، مغرب میں ایک طرف کورونا ہےاور دوسری طرف معیشت ہے، اگر لاک ڈاؤن کرتےہیں توہمیں دیگر صورتحال بھی دیکھنی ہے۔
انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن اس وقت کامیاب ہوگا جب پورے ملک میں ہوگا یہ نہیں کہ لاک ڈاؤن ڈیفنس میں کریں اور کچی آبادی میں نہیں، کورونا وائرس کامقابلہ کرنے کیلئے ہمیں پورےملک میں کرنا ہوگا، پہلےدن سےخوف تھالاک ڈاؤن پورےملک میں کریں گےتوکیاہوگا، خوف تھاکہ لاک ڈاؤن میں غریبوں کوراشن پہنچا سکیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے کل بڑے پیکج کا اعلان کروں گا، وزیراعظمکنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے کل بڑے پیکج کا اعلان کروں گا، وزیراعظم Read News CoronaVirusPakistan PakistanFightsCorona COVID19Pandemic PTIofficial MoIB_Official PMimranKhan pid_gov
مزید پڑھ »
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا لاہور اور گردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہوزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا لاہور اور گردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہ Read News UsmanAKBuzdar pmln_org GOPunjabPK Visit pid_gov CMPunjab
مزید پڑھ »
مشتاق احمد کا وزیر اعظم کی کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کا اعلان
مزید پڑھ »
سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض چل بساسندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض چل بسا CoronaVirusPakistan SamaaTV
مزید پڑھ »
سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحقصوبہ سندھ میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا، ملک بھر میں اب تک کورونا وائرس سے 31 افراد کی اموات ہوچکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 CoronavirusUpdates
مزید پڑھ »
سعودی ولی عہد اور ٹرمپ کے درمیان رابطہ، تیل کی پیداوار میں کمی کا امکانواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کچھ دیر قبل میری اپنے دوست سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بات چیت ہوئی، وہ تیل کی پیدوار سے متعلق روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے گفتگو کرچکے ہیں۔
مزید پڑھ »