وزیرخارجہ کا امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم

پاکستان خبریں خبریں

وزیرخارجہ کا امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

'امریکی صدرنے جموں وکشمیرکوتصفیہ طلب تنازعہ تسلیم کیا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے ۔

وزیرخارجہ شاہ محمود نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدرنے جموں وکشمیرکوتصفیہ طلب تنازعہ تسلیم کیا، ٹرمپ نے مسئلہ کشمیرپرثالثی کی پیشکش کو دہرایا، پاکستان امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کرتا ہے، خطے میں کشیدگی کے خاتمےاور امن و استحکام کی صدر ٹرمپ کی خواہش مثبت علامت ہے ۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا پرامن ہمسائیگی کے ویژن کا مقصد بھی علاقائی امن و سلامتی ہے ،صدر ٹرمپ کا پاک، امریکا تعلقات کو اچھا قرار دینا بھی باہمی تعلقات کی بہتری کا عکاس ہے ،امریکی صدر نے افغان مسئلے کے سیاسی حل کے عزم کو داہرایا، پاکستان اور امریکا مشترکہ طور پر افغان امن و مصالحت کے لیےکوشاں ہیں ۔

شاہ محمود قریشی نے مزیدکہا کہ پاکستان نے امریکا،طالبان مذاکرات میں بھرپور تعاون کیا ، امریکااور طالبان 29 فروری کو امن معاہدے پردستخط کریں گے ، امن معاہدے کے نتیجے میں افغان فریقین کے مابین مذاکرات کی راہ ہموار ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی آن لائن ٹریول کمپنی ایکسپیڈیا کا 3 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا منصوبہامریکی آن لائن ٹریول کمپنی ایکسپیڈیا کا 3 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا منصوبہامریکی آن لائن ٹریول کمپنی ایکسپیڈیا کا 3 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا منصوبہ Expedia OnlineTravelServicesCompany Employees Globally Employment
مزید پڑھ »

ڈپٹی سیکرٹری آبپاشی سندھ کا نئی گج ڈیم کی تعمیر میں کرپشن کا اعترافڈپٹی سیکرٹری آبپاشی سندھ کا نئی گج ڈیم کی تعمیر میں کرپشن کا اعتراف'سندھ ہر کام میں سب سے پیچھے کیوں ہوتا ہے؟' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

نیب کا احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کو چیلنج کرنے کا فیصلہنیب کا احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کو چیلنج کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

نیب کا شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت چیلنج کرنے کا فیصلہنیب کا شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت چیلنج کرنے کا فیصلہاسلام آباد: نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلا
مزید پڑھ »

نیب کا لیگی رہنماؤں کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہنیب کا لیگی رہنماؤں کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہنیب کا لیگی رہنماؤں کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ NAB SC Against Bail SKhaqanAbbasi AhsanIqbal betterpakistan pmln_org president_pmln SupremeCourt
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 05:19:30