' وزیر اعظم نے مجھ سے درخواست کی کہ آپ کا بڑا احسان ہو گا کہ آپ ۔۔۔ ' بالآخر بیرسٹر فروغ نسیم خود بول پڑے
وکالت کا لائسنس معطل نہیں ہوا۔ میرے متعلق مسلسل غلط خبریں چلائی گئیں خود کو رضا کارانہ طور پر پیش کیا، قوم کے لئے ہمیشہ حا ضر ہوں۔"درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں" جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے منہ سے نئی تھیوری نکل گئی
بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ وزیر اعظم نے مجھ سے درخواست کی کہ آپ کا بڑا احسان ہو گا کہ آپ آرمی چیف کی جانب سے بطور وکیل سپریم کورٹ میں پیش ہوں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے مجھے کیس کے فٰیصلے کے فورا بعد کابینہ میں واپس آنے کی ہدایت کی ہے۔ فروغ نسیم نے کہا کہ کسی نے میرا وکالت کا لائسنس معطل ہو نے سے متعلق غلط خبر پھیلائی ہے۔ میرا لائسنس معطل نہیں ہوا۔ میرے پاس سپریم کورٹ اور اٹارنی جنرل کا آرڈر موجود ہے۔ پاکستان بار کونسل کے پاس لائسنس معطلی کا کوئی جواز نہیں ہے۔نجی ہسپتال میں وارڈ بوائے کی معذور مریضہ کیساتھ زیادتی کی کوشش، ایسی خبرآگئی کہ شیطان بھی شرما جائے
میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز ایک بیان میں بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ میرے متعلق مستقل غلط خبریں چلائی گئیں۔آج بدھ کو عدالت میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا وکیل ہو نگا، انہوں نے کہا کہ خود کو رضا کارانہ طور پر پیش کیا۔قوم کے لئے ہمیشہ حاضر ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’کیا حمزہ نے میری طرح آپ کا بھی چھوٹا سا دل توڑا؟‘ماڈل اور اداکارہ ایمان سلیمان نے اپنی شادی کا اعلان تو کیا لیکن ایسے انداز سے کہ حمزہ علی عباسی کو ٹرول کر بیٹھیں۔ ان کی اس پوسٹ سے کچھ لوگ تو لطف اندوز ہوئے پر اکثر کو ان کا یہ انداز پسند نہیں آیا۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے: گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی سب سے زیادہ مقبول جماعت ہے۔ وہ عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے۔
مزید پڑھ »
خوشی ہے عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
خوشی ہے عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خا ن نے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اہم ہدایت جاری کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ا پوزیشن فارن فنڈنگ
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون سینیٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کابینہ کے ہنگامی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں فروغ نسیم کے استعفے کی
مزید پڑھ »