وسیم اکرم نے ٹیم میں کم سے کم تین تبدیلیاں ناگزیر قرار دے دیں

پاکستان خبریں خبریں

وسیم اکرم نے ٹیم میں کم سے کم تین تبدیلیاں ناگزیر قرار دے دیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

نئے لڑکوں کو لا کر ان کو موقع فراہم کریں، سابق ٹیسٹ کپتان کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو

سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں کم سے کم دو سے تین تبدیلیاں ناگزیر ہیں، نئے لڑکوں کو لا کر ان کو موقع فراہم کریں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی پر افسوس ہوا، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن ٹیم کے نتائج کے حوالے سے یہی توقعات تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر باتیں بہت ہو چکیں، اب آگے کی سوچیں اور مستقبل کے بارے میں غور کریں۔واضح رہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت سے شکست کے بعد وسیم اکرم نے بدترین کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ 6 بڑے نام فارغ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم شکستوں کی عادی ہوچکی ہے لہٰذا اب وقت آگیا ہے کہ ہم وائٹ بال ٹیم میں نئے نوجوان کرکٹرز لائیں جن کے اندر کوئی خوف نہ ہو۔Mar 01, 2025 09:12 AMویرات کوہلی نے چیمپیئنز ٹرافی سیمی فائنل سے قبل میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ بنالیاچیمپئنز ٹرافی؛ بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دیقومی شاہراہ پر فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید، ڈپٹی کمشنر قلاتلاہور: ماتحت عدلیہ میں 33 نئے سول ججز کی تعیناتی کی منظوریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیم میں 5 سے 6 تبدیلیاں؛ شاہد آفریدی نے وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیاٹیم میں 5 سے 6 تبدیلیاں؛ شاہد آفریدی نے وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیاآل راؤنڈر نے سابق کپتان سے کھلاڑیوں کا متبادل پوچھ لیا
مزید پڑھ »

کیویز سے بدترین شکست! چیمپئینز ٹرافی سے قبل کیا آنکھ کُھلیکیویز سے بدترین شکست! چیمپئینز ٹرافی سے قبل کیا آنکھ کُھلیٹیم میں تبدیلیاں ناگزیر ہوگئیں
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں سردی سے متعلق نئی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کی کراچی میں سردی سے متعلق نئی پیشگوئیشہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
مزید پڑھ »

بارش برسانے والا سسٹم بدستور موجود، پنجاب میں بارش کا کتنا امکان؟بارش برسانے والا سسٹم بدستور موجود، پنجاب میں بارش کا کتنا امکان؟لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کے کتنے امکانات؟لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کے کتنے امکانات؟لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھ »

چیمپیئنز ٹرافی؛ نیوزی لینڈ کیخلاف بنگلا دیش کے 4کھلاڑی پویلین لوٹ گئےچیمپیئنز ٹرافی؛ نیوزی لینڈ کیخلاف بنگلا دیش کے 4کھلاڑی پویلین لوٹ گئےنیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کی جانب سے ٹیم میں دو، دو تبدیلیاں کی گئی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:08:36