لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کے کتنے امکانات؟

پاکستان خبریں خبریں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کے کتنے امکانات؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم ابر آلود رہے گا، سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کے امکانات ہیں۔

دوسری جانب، مری، گلیات اور گردونواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔Feb 14, 2025 10:01 PMعمران خان کی سزا کے خلاف امریکی رکن کانگریس جو ولسن کیا کرنے جا رہے ہیں؟ ایکس پر بتا دیابیرسٹر گوہر کی بونیر میں میڈیا سے گفتگو، پرامن احتجاج پر زوریوٹیلیٹی اسٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ، احکامات جاریلاہور؛ سابقہ بیوی کو تیز دھار کٹر سے وار کرکے شدید زخمی کرنے والا ملزم گرفتاروزیر اعلیٰ سندھ کا ویڈیوز، تصاویر بناکر ذاتی تشہیر کرنے والے ملازمین کیخلاف...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں بادل چھا گئے، بارش کے امکانات کمپنجاب میں بادل چھا گئے، بارش کے امکانات کممحکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہو چکا ہے، جس کے زیر اثر لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج آسمان پر بادل رہیں گے، تاہم بارش کے امکانات کم ہیں۔ اہرین نے بتایا کہ آج بارش کے امکانات کم ہونے کے باوجود کل لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں ہلکی بارش، لاہور میں سردیپنجاب میں ہلکی بارش، لاہور میں سردیپنجاب کے بیشتر اضلاع میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا جس کے سبب گجرانوالہ، راولپنڈی اور پوٹھوہار ڈویژن میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بادل رہیں گے لیکن بارش کے امکانات کم ہیں جبکہ بادلوں کا موجودہ سسٹم کے آج رات پاکستان سے نکل جانے کے امکانات ہیں۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں خشک موسم کا امکان: بادل برسانے والا سسٹم نکل گیاپنجاب میں خشک موسم کا امکان: بادل برسانے والا سسٹم نکل گیامحکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم نکل گیا ہے جس کے نتیجے میں موسم خشک ہونے کی وجہ سے سردی بڑھنے کا امکان ہے
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں موسم کی پیش گوئی: خشک موسم اور سردی کی شدت میں اضافہخیبر پختونخوا میں موسم کی پیش گوئی: خشک موسم اور سردی کی شدت میں اضافہمحکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے جب کہ بالائی اضلاع میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا۔ اسی طرح چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مانسہرہ، کوہستان، بٹگرام، مہمند، باجوڑ اور کرم میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارش کے ساتھ برفباری بھی کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں ہلکی بارش کے امکاناتپنجاب میں ہلکی بارش کے امکاناتمحکمہ موسمیات نے پیش آنے والے سسٹم کے باعث پنجاب میں ہلکی بارش کے امکانات کا اعلان کیا ہے. لاہور سمیت دیگر اضلاع میں بھی بادلوں کی موجودگی رہے گی لیکن بارش کے امکانات کم ہیں.
مزید پڑھ »

پنجاب میں بارش اور بادلوں کا امکان، لاہور میں درجہ حرارت 8 سے 24 ڈگری تکپنجاب میں بارش اور بادلوں کا امکان، لاہور میں درجہ حرارت 8 سے 24 ڈگری تکمحکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج اور کل بادل آئیں گے. گجرانوالہ، راولپنڈی، پوٹھوہار ڈویژن میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں اور لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:37:10