پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا جس کے سبب گجرانوالہ، راولپنڈی اور پوٹھوہار ڈویژن میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بادل رہیں گے لیکن بارش کے امکانات کم ہیں جبکہ بادلوں کا موجودہ سسٹم کے آج رات پاکستان سے نکل جانے کے امکانات ہیں۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا جس کے سبب گجرانوالہ، راولپنڈی اور پوٹھوہار ڈویژن میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بادل رہیں گے لیکن بارش کے امکانات کم ہیں جبکہ بادلوں کا موجودہ سسٹم کے آج رات پاکستان سے نکل جانے کے امکانات ہیں۔لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔ واضح رہے کہ رواں سال لاہور میں سردی کا دورانیہ کم رہنے کا امکان ہے، بارشیں نہ ہونے کے سبب شہر میں خشک موسم اور سرد ہے۔کراچی؛ گزشتہ 3 روز میں ڈمپر کی ٹکر کے 3 حادثات میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 7 ہوگئیکراچی کے نوجوان تاجر کی دوران حراست ہلاکت، ایس ایچ او سمیت 9 اہلکار معطلصدر سپریم کورٹ بار کی چیف جسٹس سے ملاقات، عدلیہ کی کارکردگی پر گفتگومریم نواز کے اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود پنجاب میں عوام بڑی تعداد میں باہر نکلی، بیرسٹر سیفسرکاری ملازمین کی حاضریاں لگانے کے باوجود صوابی جلسے میں 5 ہزار لوگ جمع...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پختونخوا؛ بیشتر اضلاع میں بادل اور بارش، پہاڑوں پر برف باری کا امکانگزشتہ روز پشاور سمیت کئی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، چترال میں سب سے زیادہ ریکارڈ
مزید پڑھ »
پنجاب میں خشک موسم کا امکان: بادل برسانے والا سسٹم نکل گیامحکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم نکل گیا ہے جس کے نتیجے میں موسم خشک ہونے کی وجہ سے سردی بڑھنے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
پنجاب میں بارش اور بادلوں کا امکان، لاہور میں درجہ حرارت 8 سے 24 ڈگری تکمحکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج اور کل بادل آئیں گے. گجرانوالہ، راولپنڈی، پوٹھوہار ڈویژن میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں اور لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں ہلکی بارش کے امکاناتمحکمہ موسمیات نے پیش آنے والے سسٹم کے باعث پنجاب میں ہلکی بارش کے امکانات کا اعلان کیا ہے. لاہور سمیت دیگر اضلاع میں بھی بادلوں کی موجودگی رہے گی لیکن بارش کے امکانات کم ہیں.
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ کتنے ہزار اہلکار سیکیورٹی کیلئے تعینات ہونگے؟لاہور اور راولپنڈی میں پنجاب پولیس نے سیکیورٹی فُل پروف بنانے کی تیاریاں تیز کردیں
مزید پڑھ »
پاکستان میں بارش کا امکان، سردی کی لہریں آنے والی ہیںپاکستان محیطرّہ محکمہ کے مطابق 31 جنوری اور 1 فروری کے درمیان بارشیں کا نظام ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس سے درجہ حرارت میں کمی اور موجودہ خشک سالی کے خلاف مدد ملے گی۔ پنجاب میں خشک موسم چلتا رہا ہے، جس سے درجہ حرارت میں گرادوال کوئی واد ہوگا۔ تاہم، لاہور اور پنجاب کے کچھ اعلیٰ علاقوں میں آئندہ روزوں میں ہلکی بارش کی پیشگی ہے، جو درجہ حرارت کو مؤقت طور پر کم کر سکتی ہے۔
مزید پڑھ »