محکمہ موسمیات نے پیش آنے والے سسٹم کے باعث پنجاب میں ہلکی بارش کے امکانات کا اعلان کیا ہے. لاہور سمیت دیگر اضلاع میں بھی بادلوں کی موجودگی رہے گی لیکن بارش کے امکانات کم ہیں.
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا جس کے سبب گجرانوالہ، راولپنڈی اور پوٹھوہار ڈویژن میں ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بادل رہیں گے لیکن بارش کے امکانات کم ہیں جبکہ بادلوں کا موجودہ سسٹم کے آج رات پاکستان سے نکل جانے کے امکانات ہیں۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں۔ واضح رہے کہ رواں سال لاہور میں سردی کا دورانیہ کم رہنے کا امکان ہے، بارش یں
نہ ہونے کے سبب شہر میں خشک موسم اور سرد ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پختونخوا؛ بیشتر اضلاع میں بادل اور بارش، پہاڑوں پر برف باری کا امکانگزشتہ روز پشاور سمیت کئی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، چترال میں سب سے زیادہ ریکارڈ
مزید پڑھ »
بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک گر گیا،بارش اور برفباری کا امکانبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش اور برفباری متوقع
مزید پڑھ »
پاکستان میں بادلوں والا سسٹم داخل، بارش کے امکانات کممحکمہ موسمیات کے پیشبصر کی رو سے پاکستان میں ایک دو روز تک بادلوں والا سسٹم داخل ہوگا۔ تاہم اس سسٹم سے بارش کی امیدیں کم ہیں۔ لاہور سمیت پنجاب میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے اور صبح اور رات کے وقت دھند کی چھاؤںِ عروج پر ہے۔ شدید دھند کی وجہ سے ٹریفک کو مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں بارش کا امکان، سردی کی لہریں آنے والی ہیںپاکستان محیطرّہ محکمہ کے مطابق 31 جنوری اور 1 فروری کے درمیان بارشیں کا نظام ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس سے درجہ حرارت میں کمی اور موجودہ خشک سالی کے خلاف مدد ملے گی۔ پنجاب میں خشک موسم چلتا رہا ہے، جس سے درجہ حرارت میں گرادوال کوئی واد ہوگا۔ تاہم، لاہور اور پنجاب کے کچھ اعلیٰ علاقوں میں آئندہ روزوں میں ہلکی بارش کی پیشگی ہے، جو درجہ حرارت کو مؤقت طور پر کم کر سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت نے شہریوں پر اسلام آباد میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہےپنجاب حکومت نے موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت پنجاب کے رہائشیوں پر اسلام آباد اور دیگر صوبوں میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی ہو گی۔
مزید پڑھ »
وفا داری کام نہ آئی بشریٰ بی بی کی شکایتوں پرعلی امین کو ہٹا دیا گیا، مریم اورنگزیبعمران خان کی فطرت میں کسی کے ساتھ وفاداری نہیں، سینئیر وزیر پنجاب
مزید پڑھ »