آل راؤنڈر نے سابق کپتان سے کھلاڑیوں کا متبادل پوچھ لیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے ٹیم میں تبدیلیوں کے بیان پر انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سمیت کئی سابق کرکٹرز نے پاکستانی ٹیم کے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تھا کہ 5 سے 6 سینئیر پلئیرز کو نکال دینا چاہیے، انکی موجودگی کے باوجود قومی ٹیم کئی بڑے ایونٹس جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ وسیم اکرم نے ٹین اسپورٹس پر گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان اور دیگر کرکٹرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ سیلکٹرز کو چاہیے کہ وہ ٹیم میں بہتری کیلئے دلیرانہ فیصلے کریں، گرین شرٹس کو 2026 ٹی20 ورلڈکپ کیلئے ابھی سے منصوبہ بندی شروع کردینی چاہیے۔انکا کہنا تھا کہ سالوں سے ان کھلاڑیوں کی موجودگی کے باوجود ہار رہے ہیں، اب وقت آگیا کہ ہم ٹیم میں 5 سے 6 بڑی تبدیلیاں کریں، چاہے 6 ماہ تک شکستیں دیکھنا پڑیں لیکن نوجوان کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں اور انہیں موقع دیں۔تاہم قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نجی...
یاد رہے کہ نیوزی لینڈ اور بھارت کے ہاتھوں چیمپئینز ٹرافی میں بدترین شکستوں کے باعث پاکستان ایونٹ کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہوگیا تھا جبکہ شائقین اور سابق کرکٹرز کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ٹیم میں بابراعظم، ںسیم شاہ، حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کی غرض سے دورہ نیوزی لینڈ سے باہر کیا جاسکتا ہے۔Feb 27, 2025 01:25 AMچیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر انگلش کپتان مستعٰفیعمران خان اور بشریٰ بی بی ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلبپوپ فرانسس کی طبیعت مزید...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہلے لوگو سے پاکستان غائب ہوا، اب ترانہ بھارت کا بج گیا؟ کیسےمداحوں نے آئی سی سی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »
'تینوں فاسٹ بولرز کو 'خدا حافظ' کہنے کا وقت آگیا ہے'سابق کپتان نے تینوں فرنٹ لائن فاسٹ بولرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »
جے یو آئی ترجمان نے خیبر حکومت کو سیکیورٹی تھریٹ پر آڑے ہاتھوں لے لیاجے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری نے خیبر پختونخوا حکومت کو مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق خط کے رد میں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت تشویش پھیلانے کے بجائے اپنی ذمہ داری پوری کرے اور سربراہ جے یو آئی کے تحفظ کے لیے اقدامات بتائے۔
مزید پڑھ »
بیرسٹر سیف نے پیکا ایکٹ ترامیم پر پیپلز پارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیاپیپلز پارٹی اب میڈیا پر ایکٹ کی مخالفت کر کے دوغلے پن کا مظاہرہ نہ کرے، مشیر اطلاعات
مزید پڑھ »
’’گوری رنگت‘‘ نے نیل نتن مکیش کو گرفتار کروا دیااداکار کو نیویارک ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے حراست میں لے لیا تھا
مزید پڑھ »
کراچی؛ مغوی بچے صارم لاش ملنے کا معاملہ؛ مشتبہ افراد کی ڈی این اے رپورٹ آگئیپولیس نے مزید متعدد مشکوک افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »