وفاقی کابینہ کی تعمیراتی صنعت کیلئے مراعاتی پیکج کوقانونی حیثیت دینے کیلئے آرڈنینس کی منظوری Pakistan FederalCabinet pid_gov Pid_Lahore
آرڈنینس کے تحت بلڈرز اور ڈویلپرز کیلئے متعین شدہ ٹیکسوں کا نظام متعارف کرایاجارہاہے ۔خدمات کی فراہمی کو ود ہولڈنگ ٹیکس سے مستثنیٰ کردیا گیا ہے۔
آرڈنینس کے مطابق نیا پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی کے تحت تعمیر کئے جانے والے کم لاگت کے گھروں کیلئے ٹیکس میں 90 فیصد تک کمی کی گئی ہے ۔مراعاتی پیکج کا اطلاق اس سال کے اختتام سے پہلے شروع کئے گئے اورجاری ان نامکمل منصوبوں پر جن کا اس سکیم کے تحت اندراج کرایا گیا ۔ بلڈرز اور ڈویلپرز کو آئی آر آئی ایس ویب پورٹل کے ذریعے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے اپنے نئے اور جاری منصوبوں کا اندراج کرانا ہوگا ۔شیئر کریں:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا متاثرین کی مدد، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی اور کابینہ کی تنخواہ کم کردیکرونا متاثرین کی مدد، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی اور کابینہ کی تنخواہ کم کردی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ: کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے آرڈیننس کی منظوری، صدر مملکت کو بھجوا دیا
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے ذخیرہ اندوزی کیخلاف سزاؤں کیلئے آرڈیننس کی منظوری دے دیاسلام آباد : وفاقی کابینہ نےذخیرہ اندوزی کیخلاف سزاؤں کیلئے آرڈیننس کی منظوری دے دی ،ذخیرہ اندوزی پر3سال قید، ضبط شدہ مال کی مالیت کا 50فیصد جرمانہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 1 ارب 38 کروڑ ڈالرز کے اجرا کی منظوریآئی ایم ایف نےپاکستان کےلیےایک ارب 38 کروڑڈالرزکےریلیف پیکیج کی منظوری دےدی ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سےنمٹنےکےریلیف پیکیج کی منظوری ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں دی گئی ۔ آئی ایم ایف کی جانب جاری اعلامیے کے
مزید پڑھ »
حفاظتی لباس کی کمی، پلاسٹک کی برساتی یا رین کوٹ عطیہ کریں: جاپانی میئر کی اپیلٹوکیو: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح جاپان میں بھی کورونا وائرس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،جبکہ حکومت کی طرف سے اس بحران پر قابو پانے کے لیے سر توڑ کوششیں کی جا رہی ہیں، اُدھر شہر اوساکا میں شہریوں سے پلاسٹک کی برساتی یا رین کوٹ عطیہ کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے تاکہ ہسپتال میں طبی عملے کی مدد ہوسکے جن کے پاس حفاظتی لباس کی کمی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی چین سے توانائی معاہدوں کی شرائط نرم کرنے کی درخواست - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »