وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دےدی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ نے ایپکس کمیٹی کی جانب سے اعلان کیے جانے والے آپریشن عزم استحکام کی بھی...

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دیاسلام آباد وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دےدی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کابینہ نے ایپکس کمیٹی کی جانب سے اعلان کیے جانے والے آپریشن عزم استحکام کی بھی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کابینہ اجلاس میں کہا کہ آپریشن عزم استحکام پر ابہام یا قیاس آرائیاں ہورہی ہیں لیکن واضح کردوں یہ آپریشن دیگر آپریشنز کی طرح نہیں ہے یہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہوگا جس میں کسی کو کہیں منتقل نہیں کیا جائے گا۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ یہ نیشنل ایکشن پلان کا تسلسل ہے اور اسی کو آگے لے کر چلنا ہے، عزم استحکام آپریشن میں عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، نہ ہی لوگوں کے گھروں میں کوئی اس طرح کی کارروائی کی جائے گی ، صرف شر پسند عناصر کے خلاف انٹیلی جنس...

خیال رہے کہ چند دن قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انسداد دہشتگردی کیلئے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دی گئی تھی تاہم تحریک انصاف کی جانب سے آپریشن پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔چھوٹی سی بچی جس کی آواز ارم محمود کو لاہور سے 600 کلومیٹر دور ایک جھونپڑی تک لے گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر آزاد ریاست تسلیم کر لیااسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر آزاد ریاست تسلیم کر لیاغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابینہ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز پر منظوری دیدیاسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز پر منظوری دیدیاسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز پر منظوری دے دی ہے اور انہیں اب حماس کے ردعمل کاانتظار ہے۔
مزید پڑھ »

نیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئینیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئیملک سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ناگزیر ہے، آپریشن عزم استحکام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کےلیے اہم ثابت ہو گا: وزیراعظم
مزید پڑھ »

سیڈز آف سمر: چار یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں ’خونیں‘ اسرائیلی آپریشن کیسے مکمل ہواسیڈز آف سمر: چار یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں ’خونیں‘ اسرائیلی آپریشن کیسے مکمل ہوایرغمالیوں کو رہا کروانے کے لیے کیے گئے آپریشن کی منصوبہ بندی کرنے میں ہفتوں لگے تھے اور اس کی اجازت گذشتہ ہفتے اسرائیل کی جنگی کابینہ نے دی تھی۔
مزید پڑھ »

ایپکس کمیٹی میں کسی قسم کے آپریشن کا ذکر نہیں تھا، بات چیت کے بغیر کچھ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ کے پیایپکس کمیٹی میں کسی قسم کے آپریشن کا ذکر نہیں تھا، بات چیت کے بغیر کچھ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ کے پیآپریشن عزم استحکام سے متعلق فی الحال کوئی چیز واضح نہیں، آئی ایس پی آر کی پالیسی کے بعد بات کرینگے آپریشن ہوگا یا نہیں؟ علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »

پاکستان کو فوجی آپریشن کی نہیں، سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ پارلیمنٹ کو یکسر نظر انداز کرکے کیا گیا۔  سربراہ جماعت اسلامی نے کہا  ہے کہ پاکستان کو فوجی آپریشن کی نہیں، سیاسی استحکام کی ضرورت ہے،  آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ پارلیمنٹ کو یکسر نظر انداز کر کے کیا گیا۔آپریشن پر قومی، سیاسی جمہوری قیادت سے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:16:53