ہم نہ پہلی بار حکومت کر رہے ہیں نہ آخری بار , ہم طویل مدت کے پروگرام لاتے ہیں، پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب
وفاق سندھ کو بھی پاکستان سمجھ کر ترقیاتی اسکیمیں دے، وزیراعلیٰ سندھوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق سندھ کو بھی پاکستان سمجھے اور یہی سمجھ کر سندھ کو ترقیاتی اسکیمیں دینی چاہییں۔
سندھ اسمبلی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمارے بجٹ کا کل حجم 3.056 ٹریلین روپے ہے۔ ہم کوشش کریں گے کہ اسکیموں کو پورا کریں۔ ہم اگلے سال گروتھ پر جائیں گے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس سال یہ کام نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ 60 ارب روپے ہم نے ترقیاتی بجٹ کے لیے رکھے ہیں۔ ترقیاتی پروگرامز میں 956 ارب روپے ہیں۔ نگراں حکومت نے منتخب حکومت کی ترقیاتی اسکیمز بند کردیں، وفاقی حکومت نے بھی ہماری اسکیمز ختم کردیں ، وفاق کو سندھ کو بھی پاکستان سمجھ کر ترقیاتی اسکیمز دینی چاہییں۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمارا ترقیاتی بجٹ دیگر صوبوں سے زیادہ ہے، ہم نہ پہلی بار حکومت کر رہے ہیں نہ آخری بار ۔ ہم طویل مدت کے پروگرام لاتے ہیں۔بکروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاریوں گرفتار خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حیدرآباد: گیس سلنڈر کے دھماکے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئیگورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر صحت عذرا پیچوہو سول اسپتال کراچی کے برنس وارڈ پہنچ کر زخمیوں کے بہترین علاج کیلئے انتظامیہ کو ہدایت جاری کیں
مزید پڑھ »
سندھ کا اعلیٰ تعلیم بجٹ وفاق سے بھی زیادہ رکھنے کی تجویزسندھ حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے اعلیٰ تعلیم کا بجٹ وفاق سے بھی زیادہ رکھنے کی تجویز دے دی.
مزید پڑھ »
اسٹریٹ کرائم پر کافی حد تک کنٹرول ہوچکا ہے: آئی جی سندھ کا دعویٰآئی جی سندھ نے وزیراعلیٰ کو بتایا کہ کراچی میں تین ہزار کباڑی کام کر رہے ہیں، ان میں سے 354 کباڑی چوری کے سامان کے کاروبار میں ملوث ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا کنٹونمنٹ کے علاقوں سے پراپرٹی ٹیکس لینے کا فیصلہسندھ بزنس ون اسٹاپ ون شاپ کی منظوری وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں دی گئی۔
مزید پڑھ »
دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کو دوبارہ جیل بھیج دیا گیابھارتی سپریم کورٹ نے دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کو انتخابی مہم میں شرکت کیلیے عبوری ضمانت دے کر 11 مئی کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھ »
اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت ختم ہونے پر دوبارہ جیل بھیج دیا گیابھارتی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ کو انتخابی مہم میں شرکت کے لیے عبوری ضمانت دے کر 11 مئی کو رہا کیا تھا
مزید پڑھ »