اسلام آباد: شہباز شریف کے ایک ہفتہ قبل وزیر اعظم منتخب ہونے کے باوجود تاحال وفاقی کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث اہم سمریوں کی منظوری التوا
ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ وفاقی کابینہ کی تشکیل کے بعد ہی اہم معاشی فیصلے کیے جائیں گے اور التوا کا شکار سمریوں کی منظوری لی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بھی ٹیم بھیجنے کو وفاقی کابینہ کی تشکیل سے مشروط کر رکھا ہے، عالمی مالیاتی فنڈ وفاقی کابینہ کی تشکیل کے بعد مذاکرات کیلیے ٹیم پاکستان بھیجے گا۔گزشتہ روز شہباز شریف نے قائد مسلم لیگ نواز شریف سے ملاقات میں مشاورت کے بعد کابینہ کیلیے نام طے فائنل کیے تھے۔ ذرائع نے بتایا تھا کہ اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ اور خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنایا جائے گا، احسن اقبال وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی ہوں گے۔
علاوہ ازیں، عطا تارڑ کو وزیر اطلاعاتو نشریات جبکہ مصدق ملک کو وزیر توانائی کا قلمدان دیا جائے گا۔ جلیل عباس مشیر خارجہ اور طارق فاطمی معاون خصوصی برائے خارجہ امور ہوں گے۔ اورنگزیب خان مشیر خزانہ جبکہ شمشاد اختر معاون خصوصی خزانہ ہوں گی۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ محسن نقوی کو مشیر داخلہ بنایا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسانتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ خواتین کا عالمی دن ان کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔
مزید پڑھ »
نواز اور شہباز شریف کی مشاورت، وفاقی کابینہ کے لیے نام طے کرلیےاے آر وائی نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ اور خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنایا جائے گا، احسن اقبال وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی ہوں گے۔
مزید پڑھ »
کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »
رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »
وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
مزید پڑھ »