وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر، کل بلائے جانے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر، کل بلائے جانے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اہم قومی اور انتظامی امور پر بحث ہونا تھی

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج جمعرات کے روز بلانے کا فیصلہ کیا گیا تھا، جس میں اہم قومی اور انتظامی امور پر بحث ہونا تھی، تاہم اب اس اجلاس کو مؤخر کرکے کل جمعہ کے روز بلائے جانے کا امکان ہے۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل جمعہ کے روز طلب کیے جانے کا امکان ہے، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ اجلاس میں کابینہ کے زیر التوا ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ گزشتہ اجلاس کا ایجنڈا پورا نہیں ہو سکا تھا۔Jan 21, 2025 11:49 AMصارم اغوا اور قتل میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج، پولیس کی 2 روز میں پیشرفت کی یقین دہانیپی ایف یو جے نے نئے پیکا ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے دیاکوئی بھی سوشل میڈیا پر حکومت کی مخالفت کرے اور اسے جیل بھیج دیں یہ کیسا قانون بن رہا ہے؟ زرتاج گلپنجاب؛ سنگین مقدمات میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم میں امن و امان کی صورتحال، گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلے پر دستخط متوقعکرم میں امن و امان کی صورتحال، گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلے پر دستخط متوقعسب کچھ طے ہو چکا ہے، دستخط کا عمل بھی آج مکمل ہونے کا امکان ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

پنجاب میں خشک موسم کا امکان: بادل برسانے والا سسٹم نکل گیاپنجاب میں خشک موسم کا امکان: بادل برسانے والا سسٹم نکل گیامحکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم نکل گیا ہے جس کے نتیجے میں موسم خشک ہونے کی وجہ سے سردی بڑھنے کا امکان ہے
مزید پڑھ »

روہت پاکستان آئیں گے یا نہیں! صورتحال غیر یقینی کا شکارروہت پاکستان آئیں گے یا نہیں! صورتحال غیر یقینی کا شکارکیپٹنز میٹ 16 یا 17 فروری کو کراچی میں ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھ »

چین تبت میں دنیا کا پہلا سپر ڈیم تعمیر کرنے کیلئے تیارچین تبت میں دنیا کا پہلا سپر ڈیم تعمیر کرنے کیلئے تیاراس ڈیم کی تعمیر پر 137 ارب ڈالرز خرچ ہونے کا امکان ہے اور یہ زمین کا سب سے مہنگا تعمیراتی منصوبہ ثابت ہوگا۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی برطانیہ پروازوں سے پابندی ہٹوانے کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی متحرکپی آئی اے کی برطانیہ پروازوں سے پابندی ہٹوانے کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی متحرکبرطانیہ کے لیے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن فروری میں بحال ہونے کا امکان ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

ایفون 17 ایئر میں فیز کل SIM ٹری کی ختم ہونے کا امکانایفون 17 ایئر میں فیز کل SIM ٹری کی ختم ہونے کا امکانشہرت یافتہ تجزیہ کار منگ چی کو کا کہنا ہے کہ ایپل کے آنے والے فون 17 ایئر میں ستمبر 2025 میں لانچ کے لیے فیز کل SIM ٹری سلائٹ کا خاتمہ ہو سکتا ہے. راز داری کے مطابق یہ آئی فون ایپل کا سب سے پُر تہہ فون ہو گا، جس کی لمبائی 5.5 ملی میٹر ہو گی. اس اُلترا- тъنکی پروفائل کو حاصل کرنے کے لیے ایپل SIM ٹری کو ہٹا سکتا ہے، جس سے یہ ڈیوائس دنیا بھر میں eSIM بس ہو گا. یہ موڑ ایپل کی جانب سے eSIM کی ترقی کے بعد ہے جو امریکا میں iPhone 14 سیریز کے ساتھ شروع ہوئی تھی.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:09:09