وفاقی کابینہ کی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آرڈیننس کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی کابینہ کی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آرڈیننس کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

وفاقی کابینہ کی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آرڈیننس کی منظوری تفصیلات جانئے: DailyJang

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد آرڈیننس صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پاس دستخط کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار حماد اظہر کہتے ہیںکہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف نیا قانون لا رہے ہیں، ذخیرہ اندوزی پر سزا دکان کے مالک کو ملے گی۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آرڈیننس میں ذخیرہ اندوزی کرنے والے افراد کو 3 سال قید اورضبط شدہ مال کی مالیت کا 50 فیصد بطورجرمانہ عائد کیا جائے گا۔ اس سے قبل وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار حماد اظہر نے یوٹیلٹی اسٹور پر رمضان پیکیج کا افتتاح کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف نیا قانون لا رہے ہیں، ذخیرہ اندوزی پر سزا دکان کے مالک کو ملے گی۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے بتایا تھا کہ ڈھائی ارب کے وزیرِ اعظم رمضان ریلیف پیکیج کا آغازکر دیا گیا ہے۔

وزیرِ صنعت نے کہا کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو حکومتِ پاکستان نے 50 ارب روپے دیے ہیں، پہلے 5 اشیاء پر سبسڈی دی جا رہی تھی، اب 19 پر دی جا رہی ہے، موبائل یوٹیلٹی اسٹورز بھی قائم کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی تعمیراتی صنعت کیلئے مراعاتی پیکج کوقانونی حیثیت دینے کیلئے آرڈنینس کی منظوریوفاقی کابینہ کی تعمیراتی صنعت کیلئے مراعاتی پیکج کوقانونی حیثیت دینے کیلئے آرڈنینس کی منظوریوفاقی کابینہ کی تعمیراتی صنعت کیلئے مراعاتی پیکج کوقانونی حیثیت دینے کیلئے آرڈنینس کی منظوری Pakistan FederalCabinet pid_gov Pid_Lahore
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے ذخیرہ اندوزی کیخلاف سزاؤں کیلئے آرڈیننس کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے ذخیرہ اندوزی کیخلاف سزاؤں کیلئے آرڈیننس کی منظوری دے دیاسلام آباد : وفاقی کابینہ نےذخیرہ اندوزی کیخلاف سزاؤں کیلئے آرڈیننس کی منظوری دے دی ،ذخیرہ اندوزی پر3سال قید، ضبط شدہ مال کی مالیت کا 50فیصد جرمانہ ہوگا۔
مزید پڑھ »

کرونا متاثرین کی مدد، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی اور کابینہ کی تنخواہ کم کردیکرونا متاثرین کی مدد، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی اور کابینہ کی تنخواہ کم کردیکرونا متاثرین کی مدد، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی اور کابینہ کی تنخواہ کم کردی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ: کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے آرڈیننس کی منظوری، صدر مملکت کو بھجوا دیاوفاقی کابینہ: کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے آرڈیننس کی منظوری، صدر مملکت کو بھجوا دیا
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے نہایت اہم آرڈیننس کی منظوری دیدی پاکستانیوں کیلئے زبردست خبروفاقی کابینہ نے نہایت اہم آرڈیننس کی منظوری دیدی پاکستانیوں کیلئے زبردست خبراسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اور ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2020 کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد یہ منظوری کیلئے صدر مملکت
مزید پڑھ »

حفاظتی لباس کی کمی، پلاسٹک کی برساتی یا رین کوٹ عطیہ کریں: جاپانی میئر کی اپیلحفاظتی لباس کی کمی، پلاسٹک کی برساتی یا رین کوٹ عطیہ کریں: جاپانی میئر کی اپیلٹوکیو: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح جاپان میں بھی کورونا وائرس کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،جبکہ حکومت کی طرف سے اس بحران پر قابو پانے کے لیے سر توڑ کوششیں کی جا رہی ہیں، اُدھر شہر اوساکا میں شہریوں سے پلاسٹک کی برساتی یا رین کوٹ عطیہ کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے تاکہ ہسپتال میں طبی عملے کی مدد ہوسکے جن کے پاس حفاظتی لباس کی کمی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 23:47:31