وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایجنڈا جزوی طور پر منظور کر لیا گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ایجنڈا جزوی طور پر منظور کر لیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ واشگاف الفاظ میں اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت فلسطینیوں کی آزادی کے خواب کو مزید جلا بخشے گی۔آزاد امیدوار کا سیاسی جماعت میں جانا ناقابل تنسیخ ہوگا: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے منظوریاد رہے کہ تین روز قبل الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا تھا جسے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے منظوری کے لیے پارلیمانی کمیٹی میں پیش کرنے کا حکم دیا...
اگلے روز قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 8 اراکین کی اکثریت سے منظور کیا جبکہ مخالفت میں 4 ووٹ آئے اور شاہدہ اختر نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا تھا۔شام میں وزیراعلیٰ کی جو مصروفیات ہوتی ہیں کوئی شریف بندہ انکا پڑوسی نہیں بننا چاہے گا: گورنر کے پی ’خدا کی قسم والد کا خون حشر تک انکا پیچھا کریگا'، ہنیہ کی شہادت پر بیٹی اور بہو کا دلخراش ویڈیو پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا ایک اور بل پیش ہوگااجلاس میں نور عالم خان توہین عدالت قانون کی منسوخی کا بل پیش کریں گے، ایجنڈا جاری
مزید پڑھ »
کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اقرار نامہ تبدیل نہیں کیا جاسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں پیشالیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 میں 2 ترامیم متعارف کرائی جارہی ہیں، اسپیکرقومی اسمبلی نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا
مزید پڑھ »
تاثر ہےججز کو ڈرانے کے لیے مارشل لا کی باتیں ہورہی ہیں، فواد چوہدریالیکشن کمیشن کا ریویو دائر نہ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے ، فواد چوہدری
مزید پڑھ »
39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا گیاالیکشن کمیشن نے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیتحریک انصاف نے 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی
مزید پڑھ »
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے: لطیف کھوسہقومی اسمبلی میں غیر آئینی طریقے سے بل پاس کیا جا رہا ہے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »