وقت سے پہلے شادی کرنا نوبیاہتا جوڑے کو مہنگا پڑگیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
جیکب آباد: سندھ میں پولیس نے ایک اور کم عمری میں شادی کرنے والے جوڑے کو گرفتار کرلیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق جیکب آباد میں پولیس نے کم عمری میں شادی کرنے والے جوڑے کو تحویل میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کم عمر شادی کرنے والے جوڑے کی عمریں 10 اور 14سال ہیں۔ بچوں کی شادی کرانے پر دلہا اور دلہن کے والد کو بھی گرفتار کرکے 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج درج کر لیا گیا۔ نو بیاہتا جوڑے کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
اس سے قبل جنوری میں سندھ کے شہرشکارپور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سال کی بچی کا 13 سال کے لڑکے سے نکاح ناکام بنا دیا تھا۔ جبکہ نکاح خواں کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے گئے۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال اپریل میں پولیس نے تھرپارکر میں شادی کی تقریب میں چھاپہ مار کر کم عمری کی شادی کے جرم میں دو دولہا سمیت آٹھ افراد کو گرفتار کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »
عاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا،پہلی بیوی نے پٹائی کرڈالیعاشق مزاج شخص کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑ گیا،پہلی بیوی نے پٹائی کرڈالی Karachi Groom Beaten First Wife Crashes Third Wedding Police Sindh
مزید پڑھ »
دانش تیمور نے عائزہ کو شادی کی پیشکش کیسے کی؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
خاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیاخاکی، مرضی سے شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا Khaki Father Killed Daughter Firing pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »