ولیم شیکسپیئر کے کھیل ’لائف آف کنگ ہنری دی ففتھ‘ کا یہ نسخہ 1923 میں لائبریری سے لیا گیا تھا
امریکا میں ایک لائبریری کو 101 برس بعد مشہور ڈرامہ نگار ولیم شیکسپیئر کے کھیل ’لائف آف کنگ ہنری دی ففتھ‘ کا ایک نسخہ لوٹا دیا گیا۔
امریکی ریاست نیو جرسی کی پیٹرسن پبلک لائبریری کے منتظمین نے بتایا کہ سنتھیا ڈیلہئی نامی ایک خاتون اپنی دادی کے انتقال کے بعد ان کی اشیاء کی چھان بین کر رہیں تھیں تو انہیں 1923 میں لائبریری سے نکلوائی گئی یہ کتاب ملی۔ جس کے بعد انہوں نے لائبریری سے رابطہ کیا اور کتاب واپس کرنے کے انتظامات کیے۔ لائبریری کے ڈائریکٹر کورے فلیمنگ نے بتایا کہ طویل عرصے سے نہ لوٹائی گئی لائبریری کی اشیاء کے لوٹائے جانے میں کبھی تاخیر نہیں ہوتی۔ اس فیلڈ میں 20 برس سے زیادہ کے تجربے میں ایسا پہلی بار دیکھنے میں آیا ہے۔
مہتممین کا کہنا تھا کہ 1910 میں پرنٹ ہوئی یہ کتاب بہت محدود استعمال کی گئی ہے اور نایاب کتب اکٹھا کرنے والوں کے مطابق بہت انمول ہے۔Oct 22, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملتان ٹیسٹ: تاریخ میں پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کیخلاف اننگز میں 800 رنز بنا ڈالےانگلینڈ نے 20 سال قبل بنایا گیا بھارت کا 675 رنز کا ریکارڑ توڑ دیا
مزید پڑھ »
پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلیبحریہ یونیورسٹی کے طلبا کی تیار کردہ مشین کو ہائیڈروجین کا نام دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی گرفتاری کے بعد رہامعافی نامے کے بعد دونوں یوٹیوبرز کو چھوڑ دیا گیا
مزید پڑھ »
زمین سے دوگنا بڑا 'آبی بخارات' پر مشتمل سیارہ دریافتزمین سے تقریباً 100 نوری سال کے فاصلے پر واقع سیارے کو GJ 9827 d کا نام دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ایک ماہ کے دوران پی آئی اے کے تیسرے طیارے میں فنی خرابی، کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگطیارے کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے جبکہ مسافروں کو متبادل ذریعے سے منزل تک پہنچانے کا انتظام کیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
کینیڈین لائبریری کو 40 سال بعد کتابیں واپس مل گئیںان تین کتب میں چارلی اینڈ دی چاکلیٹ فیکٹری، چارلی اینڈ دی گریٹ گلاس ایلیویٹر اور دی بی ایف جی شامل ہیں
مزید پڑھ »