وٹامن ڈی سے بلڈ پریشر کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف

Blood Pressure خبریں

وٹامن ڈی سے بلڈ پریشر کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
Control
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

وٹامن ڈی کو کیلشیم کیساتھ استعمال کیا جائے تو یہ موٹاپے کا شکار افراد اور عمر رسیدہ افراد میں ہائی بلڈپریشر کو قابو میں رکھ سکتا ہے

وٹامن ڈی کو کیلشیم کے ساتھ استعمال کیا جائے تو یہ موٹاپے کا شکار افراد اور عمر رسیدہ افراد میں ہائی بلڈپریشر کو قابو میں رکھ سکتا ہے/ فائل فوٹو

جرنل آف دی اینڈوکرائن سوسائٹی میں شائع ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وٹامن ڈی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اس مطالعے کیلئے 221 افراد نے حصہ لیا جن کی عمر 65 سے زیادہ تھی اور ساتھ ہی انہیں زیادہ وزن کی بھی شکایت تھی، ایسے افراد کو 2 گروہوں میں تقسیم کیا گیا اور ان میں وٹامن ڈی کا تناسب 10سے 30 ng/mL تھا۔وٹامن ڈی کی کمی جسم پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟

محققین نے ایک گروپ کو کم تو دوسرے کو زیادہ مقدار میں وٹامن ڈی دی، جن کا شرکا نے ایک سال تک استعمال کیا، تحقیق کا نتیجہ یہ نکلا کہ دونوں گروپس میں ہائی بلڈپریشر میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Control

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیبارٹری میں ’جِلد‘ تیار: وہ تحقیق جو آپ کو بڑھاپے میں بھی جوان بنا سکتی ہےلیبارٹری میں ’جِلد‘ تیار: وہ تحقیق جو آپ کو بڑھاپے میں بھی جوان بنا سکتی ہےہیومن سیل ایٹلس پروجیکٹ کی نئی تحقیق سے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ جلد کے امراض اور اعضا کی بیماریوں سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

بچوں کی ایمرجنسی میں سرمایہ کاری سیکڑوں بچوں کی جان بچا سکتی ہے، تحقیقبچوں کی ایمرجنسی میں سرمایہ کاری سیکڑوں بچوں کی جان بچا سکتی ہے، تحقیقچائلڈ کیئر میں سرمایہ کاری کرنے سے زیادہ بچوں کو بچایا جا سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

دورانِ حمل وٹامن ڈی کا استعمال بچوں کی ہڈیوں کے لیے مفید قراردورانِ حمل وٹامن ڈی کا استعمال بچوں کی ہڈیوں کے لیے مفید قراروٹامن ڈی جسم میں کیلشیئم اور فاسفیٹ کی مقدار کو قابو میں رکھتی ہے
مزید پڑھ »

راولپنڈی؛ فوجی کالونی سے 5 سالہ بچی اغوا، نامعلوم شخص کی وڈیو سامنے آ گئیراولپنڈی؛ فوجی کالونی سے 5 سالہ بچی اغوا، نامعلوم شخص کی وڈیو سامنے آ گئیفوٹیج میں بچی کو نارمل انداز سے نامعلوم شخص کے ساتھ جاتے دیکھا جا سکتا ہے، ملزم کو علاقے میں کوئی نہیں جانتا
مزید پڑھ »

اہم معدن کی کھپت میں کمی کینسر کو پھیلنے سے روک سکتی ہے، تحقیقاہم معدن کی کھپت میں کمی کینسر کو پھیلنے سے روک سکتی ہے، تحقیقیہ اہم معدن ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردیاسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردیآئی ڈی ایف کی جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص تباہ حال عمارت میں زخمی حالت میں صوفے پر بیٹھا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:36:51