وکلا کی رہائی کیلئے دائر درخواست کا معاملہ،چیف جسٹس سے وکیلوں کی ملاقات کے بعد نیابنچ تشکیل

پاکستان خبریں خبریں

وکلا کی رہائی کیلئے دائر درخواست کا معاملہ،چیف جسٹس سے وکیلوں کی ملاقات کے بعد نیابنچ تشکیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وکلا کی رہائی کیلئے دائردرخواست پرسماعت کامعاملے میں

ضرور پڑھیں: میڈیا رپورٹس کے مطابق وکلا کی رہائی کیلئے دائردرخواست پرسماعت کامعاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔سینئر وکلا کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات کے بعد نیا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیاہے۔ نیا بنچ جسٹس علی باقرنجفی اور جسٹس انوارالحق پر مشتمل ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل تشکیل دیاگیابینچ جسٹس اسجد گورال کی عدم دستیابی کی وجہ سے تحلیل ہوگیا تھاجس کے بعد جسٹس قاسم نے چیف جسٹس کو نیا بنچ تشکیل دینے کی درخواست کی تھی جبکہ سینئروکلا کے ایک وفد نے بھی چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سے ملاقات کی تھی اور نئے بینچ کی تشکیل کی درخواست کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر آصف زرداری کی رہائی ،وکلا ٹیم اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گئیسابق صدر آصف زرداری کی رہائی ،وکلا ٹیم اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری کی رہائی کے حکم پر عملدرآمد
مزید پڑھ »

وکلا کی ہڑتال ،رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت17 دسمبر تک ملتویوکلا کی ہڑتال ،رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت17 دسمبر تک ملتویلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت
مزید پڑھ »

پی آئی سی کا وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کیپی آئی سی کا وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کیپی آئی سی کے ڈاکٹر کے مطابق جب وہ زخمی وکلا کو طبی امداد فراہم کر رہے تھے تو اس موقع پر ’ان کے ساتھ بات چیت بھی ہوئی تھی، وہ شرمندہ تھے۔‘
مزید پڑھ »

پاکستان بار کونسل کی اپیل پر وکلا کی ملک گیر ہڑتال - ایکسپریس اردوپاکستان بار کونسل کی اپیل پر وکلا کی ملک گیر ہڑتال - ایکسپریس اردوپی آئی سی واقعے میں گرفتار وکلا کی رہائی کا مطالبہ، پولیس کے لاٹھی چارج کی مذمت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:53:44