دوران سماعت ایک وکیل نے جج سے کہا 'باہر کئی وکلا کھڑے ہیں مگر ہم شور نہیں کر رہے' جج نے وکیل سے کیا کہا؟ piclahore
ایک ویڈیو بڑی عجیب ہے جس میں کہا جارہا ہے کہ یہ ڈاکٹر موت ہے، جسٹس انوار الحق پنوں — فائل فوٹو / اے پی
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پی آئی سی حملے میں گرفتار وکلا کی رہائی کی 4 درخواستوں پر سماعت کی۔ملزمان کے وکیل اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ نے کہا کہ پوری وکلا برادری اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتی ہے لیکن ہماری تمام تر کوششوں کے باوجود انتظامیہ نے کچھ نہیں کیا، یقیناً اس واقعے کے بعد انتظامیہ پر سماجی دباؤ تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ گرفتار وکلا کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، کہرام ہی کیوں نہ برپا ہوا ہو معاشرے میں پولیس کو کسی پر تشدد کرنے کا اختیار نہیں ہے جبکہ ہم کوئی بھارت سے جنگ لڑنے نہیں آئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وکلا کی ہسپتال پر حملے کی جرات کیسے ہوئی؟ جسٹس علی باقر نجفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان بار کونسل کی اپیل پر وکلا کی ملک گیر ہڑتال - ایکسپریس اردوپی آئی سی واقعے میں گرفتار وکلا کی رہائی کا مطالبہ، پولیس کے لاٹھی چارج کی مذمت
مزید پڑھ »
وکلا کی ہڑتال ،رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت17 دسمبر تک ملتویلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت
مزید پڑھ »
وکلا کا دل کے ہسپتال پر دھاوا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پی آئی سی کا وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کیپی آئی سی کے ڈاکٹر کے مطابق جب وہ زخمی وکلا کو طبی امداد فراہم کر رہے تھے تو اس موقع پر ’ان کے ساتھ بات چیت بھی ہوئی تھی، وہ شرمندہ تھے۔‘
مزید پڑھ »