وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی برطانوی جیل میں حالت تشویشناک - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی برطانوی جیل میں حالت تشویشناک - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

برطانوی حکومت کے نام 60 ڈاکٹرز نے کھلے خط میں وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی جیل میں صحت مسلسل گرنے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ خرابی صحت کے باعث ان کی موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔

امریکا میں جولیان اسانج کیخلاف ملک کے حساس راز افشا کرنے کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے گا اور جرم ثابت ہوجاتا ہے تو جولیان اسانج کو 175 سال تک کی قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ جولیان اسانج کی برطانیہ میں سزا آئندہ برس فروری تک ختم ہوجائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرزوکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرزاسٹاک ہوم : ڈاکٹروں نے وکی لیکس کےبانی جولیان اسانج خراب صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا اگر انھیں فوری طبی امداد فراہم نہ کی گئی تو جیل میں مرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرزوکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرزوکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرز WikiLeaks Founder JulianAssange CouldDie Prison BadHealth UrgentMedicalCare
مزید پڑھ »

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرزوکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرزوکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولیان اسانج کی جیل میں خراب صحت پر کئی ڈاکٹروں نے تشویش کا
مزید پڑھ »

بلوچستان میں خودکشی کے واقعات میں اضافہبلوچستان میں خودکشی کے واقعات میں اضافہبلوچستان میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:08:52