ویرات کوہلی کے مداحوں کے لیے بری خبر

پاکستان خبریں خبریں

ویرات کوہلی کے مداحوں کے لیے بری خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ویرات کوہلی 2012 کے بعد رانجی ٹرافی میں دہلی کی نمائندگی اور یہ ہائی پروفائل میچ لائیو ٹیلی کاسٹ نہیں کیا جائے گا

بھارتی بلے باز ویرات کوہلی 2012 کے بعد پہلی بار ڈومیسٹک سرکٹ میں ریلویز کے خلاف دہلی کی نمائندگی کرنے جا رہے ہیں اور ان کی موجودگی نے اس میچ کو ہائی پروفائل ڈومیسٹک میچ بنا دیا ہےلیکن اس کے ساتھ ان کے مداحوں کے لیے ایک بری خبر بھی ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق رانجی ٹرافی کا یہ ہائی پروفائل ڈومیسٹک میچ لائیو ٹیلی کاسٹ نہیں کیا جائے گا۔ دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ ایسوسی ایشن کو اس متعلق کوئی علم نہیں کہ ویرات کوہلی کے کھیلنے کی وجہ سے بی سی سی آئی آخری لمحات میں کوئی انتظام کرلے، لیکن ایسوسی ایشن نے براڈکاسٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ عموماً تمام بڑے سینٹرز کو ایک لائیو گیم الاٹ ہوتا ہے۔ دہلی کا تامل ناڈو کے خلاف میچ لائیو ایئر ہو چکا ہے اور یہ روسٹر مہینوں پہلے طے کیا جاتا ہے۔Jan 26, 2025 02:45 AMمحمد شامی کو ٹیم میں کھلانے کا فیصلہ کون کرے گا؟ویرات کوہلی 12 برس بعد کون سا ٹورنامنٹ کھیلنے کو تیار؟کراچی: ملیر کالا بورڈ کے قریب بزرگ شہری نالے میں گر کر جاں بحقخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہلی کے آسٹریلوی فینز کو غصہ دلانے والے اشارے، ان اشاروں کا مطلب کیا تھا؟کوہلی کے آسٹریلوی فینز کو غصہ دلانے والے اشارے، ان اشاروں کا مطلب کیا تھا؟سڈنی ٹیسٹ میں کھیل کے تیسرے روز ویرات کوہلی قائم مقام کپتان تھے اور تماشائیوں نے ان کو دیکھ کر شور مچایا
مزید پڑھ »

بھارتی بورڈ نے اسٹار کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت دیبھارتی بورڈ نے اسٹار کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت دیآسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی بورڈ نے سخت اقدمات کرتے ہوئے ویرات کوہلی اور روہت شرما کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کردی ہے۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان اور الو ارجن ٹی وی اشتہار میں ایک ساتھ نظر آئیں گےشاہ رخ خان اور الو ارجن ٹی وی اشتہار میں ایک ساتھ نظر آئیں گےاس اشتہار کے ذریعے دونوں پین انڈیا اسٹارز کی جوڑی مداحوں کو خوش کرنے کے لیے تیار ہے
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا اور ظہیر کی طلاق؟ پیشگوئی سے مداح صدمے کا شکارسوناکشی سنہا اور ظہیر کی طلاق؟ پیشگوئی سے مداح صدمے کا شکاردونوں کے رشتے سے متعلق پیشگوئی نے ان کے مداحوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے
مزید پڑھ »

ڈیویلیئرز نے کوہلی کی ناقص کارکردگی کی وجہ بتا دیڈیویلیئرز نے کوہلی کی ناقص کارکردگی کی وجہ بتا دیویرات کوہلی نے بارڈر-گواسکر سیریز میں نو اننگز میں محض 190 رنز اسکور کیے
مزید پڑھ »

SECP نے م्युटوال فنڈ انڈسٹری کے لیے نئی ضروریات لا%',SECP نے م्युटوال فنڈ انڈسٹری کے لیے نئی ضروریات لا%',SECP نے م्युटوال فنڈ انڈسٹری کے لیے پابندیشد کی ساخت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے 'انویسمنٹ پلینز' کے لیے ضروریات کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 08:28:56