ویڈیو: مولانا نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں توسیع انتظامی معاملہ قرار دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

ویڈیو: مولانا نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں توسیع انتظامی معاملہ قرار دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

آرمی چیف کی ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں اضافہ انتظامی معاملہ ہے ، یہ سب ماضی میں بھی ہوتا رہا ہے: مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں اضافہ انتظامی معاملہ ہے، یہ سب ماضی میں بھی ہوتا رہا ہے۔

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پہلی بات یہ ہے کہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں توسیع ایک انتظامی معاملہ ہے اور یہ ہر دور حکومت میں دی گئی ہیں۔قائم مقام صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کے بلز پر دستخط کر دیے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ کوئی ایسی بات نہیں ہے، ایک نہیں ہوگا تو دوسرا ہوگا لیکن ہمارے لیے یہ بھی جرنل تو وہ بھی جرنل ہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترمیمی بل کے ذریعے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں کمی ہوئی ہے اضافہ نہیں: رانا ثناترمیمی بل کے ذریعے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں کمی ہوئی ہے اضافہ نہیں: رانا ثناماضی میں آرمی چیف کی مدت گیارہ اور 6، 6 سال رہی ہے اب تو مدت میں کمی ہوئی، مشیر سیاسی امور
مزید پڑھ »

سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع سے کئی افسروں کی حق تلفی ہوگی: عمر ایوبسروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع سے کئی افسروں کی حق تلفی ہوگی: عمر ایوباس وقت صرف بھارت میں سپریم کورٹ کے 33 ججز ہیں، یہ لوگ ججز نہیں بڑھانا چاہ رہے : بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مدت میں توسیع کیلئے وزیرقانون کو کیا بتایا؟چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مدت میں توسیع کیلئے وزیرقانون کو کیا بتایا؟چیف جسٹس سے میری تین دفعہ آفیشل ملاقات ہوئی، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مدت میں توسیع کیلئے وزیرقانون کو کیا بتایاچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مدت میں توسیع کیلئے وزیرقانون کو کیا بتایاچیف جسٹس سے میری تین دفعہ آفیشل ملاقات ہوئی، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظورقومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظورپاک فوج میں جنرل کی ریٹائرمنٹ کے قواعد کا اطلاق آرمی چیف پر نہیں ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل 1952بھی اسمبلی سے منظور
مزید پڑھ »

توسیع کے قانون میں ترمیم سے افراد کے بجائے ادارے کو مضبوط کیا ہے: خواجہ آصفتوسیع کے قانون میں ترمیم سے افراد کے بجائے ادارے کو مضبوط کیا ہے: خواجہ آصفمدت ملازمت میں توسیع تینوں اداروں پہ لاگو ہوگی، کسی فرد واحد یا ایک ادارے کو نہیں نوازا، ماضی میں حکمران اپنے اقتدار کے دوام کیلئے آرمی چیف کو توسیع سے نوازتے رہے: خواجہ آصف کی گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:33:36