ویڈیو: شادی کی تقریب میں پالتو شیر نے مہمانوں پر حملہ کردیا

Libiya خبریں

ویڈیو: شادی کی تقریب میں پالتو شیر نے مہمانوں پر حملہ کردیا
Lion
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

زیادہ لوگوں کو دیکھ کر شیر ناراض ہوگیا یا پھر شاید اسے موسیقی پسند نہیں آئی اور وہ بے قابو ہوگیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں شادی کی تقریب جاری تھی اس دوران وہاں ایک شخص اپنے پالتو شیر کو بھی لے آیا۔

تاہم اور خود کو گلے میں بندھی زنجیر سے چھڑانے کی کوشش کرنے لگا، شیر کے مالک نے اسے پرسکون کرنے کی ہرممکن کوشش کی اور ناکامی پر اسے مارا بھی تاہم شیر قابو میں نہ آیا اور شادی ہال میں بیٹھے لوگوں پر حملے کی کوشش کی۔ اس موقع پر ہال میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ خوفزدہ ہوکر اپنی جان بچانے کے لیے ادھر ادھر بھاگنے لگے۔ اسی دوران شیر زنجیر چھڑا کر بھاگنے میں کامیاب ہوگیا اور اس نے قریب بیٹھے مہمانوں پر حملہ کر دیا اور پھر ہال سے باہر نکل گیا۔

واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ سوشل میڈیا پر لیبیا کے شہریوں نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے شیر کے مالک کے خلاف کارروائی کی درخواست کی۔ بہت سے افراد نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ایسے جانوروں کو گھروں اور فارم ہاؤسز میں پالنے پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں۔ ویڈیو وائرل ہوئی تو حکام کی جانب سے جنگی جانوروں کو گھروں یا فارم ہاؤسز میں پالنے یا رکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ حکومت نے اس فیصلےکی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دینے اور ان کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔بشار الاسد دفتر سے گھر جانے کا کہہ کر ائیر پورٹ چلے گئے، شامی صدر کے فرار کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Lion

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ ریما خان کی شادی کو 13 برس مکمل، واشنگٹن میں رنگا رنگ تقریباداکارہ ریما خان کی شادی کو 13 برس مکمل، واشنگٹن میں رنگا رنگ تقریباداکارہ ریما خان اور ڈاکٹر طارق شہاب کی شادی 22 نومبر 2011 کو ہوئی تھی، شادی کی سالگرہ کی تقریب میں پاکستانی اور امریکی دوستوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مزید پڑھ »

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق وضاحت کر دیوزیر دفاع خواجہ آصف نے پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق وضاحت کر دیپی ٹی آئی نے 3 بار وفاق پر حملہ کیا، لوگوں کو پیسے دے کر دھرنے میں لایا گیا، خواجہ آصف نے گرفتار کارکنوں کے ویڈیو بیان چلا دیے
مزید پڑھ »

سلمان خان اور اہل خانہ کا والدہ کی 83ویں سالگرہ پر شاندار جشنسلمان خان اور اہل خانہ کا والدہ کی 83ویں سالگرہ پر شاندار جشنسالگرہ کی تقریب میں سہیل خان کا والدہ کے ساتھ ڈانس، ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »

ساہیوال میں لڑکے کے دوستوں کی نئی نویلی دلہن سے اجتماعی زیادتیساہیوال میں لڑکے کے دوستوں کی نئی نویلی دلہن سے اجتماعی زیادتیلڑکے اور لڑکی نے محبت کی شادی کی، دوستوں نے ڈیرے پر لے جاکر کر کمرے میں بند کیا، لڑکی کی حالت تشویشناک
مزید پڑھ »

کرینہ کپور کے بچوں کے لیے وزیراعظم مودی کا آٹوگرافکرینہ کپور کے بچوں کے لیے وزیراعظم مودی کا آٹوگرافیہ ملاقات راج کپور کی 100ویں سالگرہ کی یاد میں منعقدہ تقریب کے موقع پر ہوئی
مزید پڑھ »

ایشوریا رائے کے نام کے ساتھ بچن غائب ہوچکا ہے، بالی ووڈ کی جوڑی کی علیحدگی کی جیلاہیایشوریا رائے کے نام کے ساتھ بچن غائب ہوچکا ہے، بالی ووڈ کی جوڑی کی علیحدگی کی جیلاہیایشوریا رائے نے دبئی کی تقریب میں شرکت کی، یہاں پس منظر میں لگی اسکرین پر ان کا نام ایشوریا رائے بچن کے بجائے صرف ایشوریا رائے لکھا ہوا دکھائی دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:39:59