ٹارگٹ کلر یوسف کے بیان پر محکمہ پولیس شرمندہ ہے، ڈی آئی جی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ٹارگٹ کلر یوسف کے بیان پر محکمہ پولیس شرمندہ ہے، ڈی آئی جی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والا کا ویڈیو بیان ریکارڈ کرنے والا ہیڈ کانسٹیبل نوکری سے برطرف

ڈی آئی جی عامر فاروقی نے کہا ہے کہ ٹارگٹ کلر یوسف کا وزیراعلی سے متعلق بیان بے بنیاد تھا یہ معاملہ ذاتی خلش کا شبہ دیتا ہے جس پر محکمہ پولیس کو شرمندگی ہے۔

قبل ازیں تقریب سے خطاب میں انہوں ںے کہا کہ آج کورنگی کراچی کا سب سے پرامن ضلع بن چکا ہے، ڈیڑھ سال قبل تک ضلع کورنگی میں یومیہ20 موٹر سائیکلیں چوری ہوتی تھیں، اب یہ تعداد 7 رہ گئی ہے، اس وقت گلشن اقبال اسٹریٹ کرائم میں سرفہرست ہے۔ ملزم نے ٹارگٹ کلنگ کا آغاز 1995ء میں ایک شخص کو مخبری کے شعبے میں قتل کرکے کیا، ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر براہ راست 30 لوگوں کو قتل کیا۔ گرفتارملزم 1997ء میں پہلی بار رینجرز کے ہاتھوں گرفتار ہوا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کا چالان طلب کرلیا۔

اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ ایسٹ کے انچارج ہیڈ کانسٹیبل عمران گجر نے ایس ایچ او سولجر بازار انسپکٹر جاوید سکندر کے ہاتھوں ایم کیو ایم لندن کے مبینہ ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والا کی سابق ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کی جانب سے پریس کانفرنس میں گرفتاری ظاہر کرنے سے قبل پولیس تحویل میں اس کا ایک ویڈیو بیان ریکارڈ کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل کی مدت ملازمت میں تو سیع پر وزیراعظم کا بیانآرمی چیف جنرل کی مدت ملازمت میں تو سیع پر وزیراعظم کا بیانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت ، نیب کو نوٹسنواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت ، نیب کو نوٹسلاہور: لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شوگر مل کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کردیئے
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس:خصوصی عدالت کاپرویزمشرف کو 5دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکمسنگین غداری کیس:خصوصی عدالت کاپرویزمشرف کو 5دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکمسنگین غداری کیس:خصوصی عدالت کاپرویزمشرف کو 5دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکم Pakistan PervaizMusharraf pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

مشرف کو پانچ دسمبر تک بیان ریکارڈ کروانے کی مہلتمشرف کو پانچ دسمبر تک بیان ریکارڈ کروانے کی مہلتخصوصی عدالت نے جمعرات کو پرویز مشرف کو اپنا بیان ریکارڈ کروانے کے لیے پانچ دسمبر تک حتمی مہلت دی ہے اور کہا ہے کہ اس کے بعد عدالت کوئی درخواست نہیں لے گی۔ Musharraf SpecialCourt تفصیلات:
مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بڑا بیان دے دیاوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بڑا بیان دے دیا01:04 PM, 27 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »

مشرف کو 5 دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکممشرف کو 5 دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکممشرف کو 5 دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:54:45