ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری یا جشنِ تاجپوشی؟

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری یا جشنِ تاجپوشی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

ٹرمپ کے حامیوں اور حمایتیوں کو مگر اِس کی کوئی پروا نہیں ہے کہ اُن کا محبوب لیڈر کسی بد کرداری کا مرتکب ہُوا تھا۔

آج20جنوری2025کو نَو منتخب امریکی صدر، ڈونلڈ ٹرمپ، صدارت کا حلف اُٹھا رہے ہیں ۔ ٹرمپ دوسری بار امریکی صدر منتخب ہُوئے ہیں ۔ یہ کوئی منفرد اور بڑا اعزاز نہیں ہے۔ اُن سے قبل بھی کئی امریکی سیاستدان دو بار امریکی صدر منتخب ہو چکے ہیں ۔منفرد ’’اعزاز‘‘ اگر ہے تو یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے پہلے صدر ہیں جو ایک انتہائی غیر اخلاقی جرم کے سزایافتہ ہیں مگر پھر بھی صدر بنے ہیں ۔

اس لیے اپنے براہِ راست مشاہدے سے کہہ سکتا ہُوں کہ امریکی صدر کی تقریبِ حلف برداری واقعی معنوں میں دلنواز، پُر شکوہ اور یادگار ہوتی ہے ؛ چنانچہ کئی معتبر امریکی اور یورپی میڈیا نے بجا ہی کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کرنے کا دعوت نامہ حاصل کرنے کے لیے دُنیا کے کئی سربراہانِ مملکت ، وزرائے اعظم، ارب پتی بزنس مین،مذہبی رہنما اور سیاستدان مرے جا رہے ہیں ۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جاری کیے جانے والے یہ دعوت نامے محض سادہ Invitation Cardsنہیں ہیں بلکہ یہ درحقیقت ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی اور نیت کا عکس بھی ہیں ۔ مثال کے طور پر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود فون کرکے چینی صدر ، شی جن پنگ، کو شرکت کی دعوت دی ہے ۔آج کے چینی صدر ، جو واقعی معنوں میں آج کسی بھی امریکی صدر سے طاقت و اثرو رسوخ میں کسی بھی طرح کم نہیں ہیں،نے یہ دعوت نامہ شکرئیے کے ساتھ قبول کیا ہے ۔ وہ مگر تقریب میں شریک نہیں ہو رہے ۔ اُن کی جگہ چین کا اعلیٰ سطح کا وفد یہ ذمے داری آج نبھائے...

اتوار کی صبح تک ، جب یہ سطور لکھی جارہی ہیں ، خبریں یہی ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی عظیم تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے پاکستان میںاور بیرونِ پاکستان پی ٹی آئی کی کسی اہم شخصیت یا عہدیدار کو ایک بھی دعوت نامہ نہیںملا ہے ۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل ، جناب سلمان اکرم راجہ، نے میڈیا میں دعویٰ تو کیا ہے کہ ’’ہمارے20لوگوں کو ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری کے لیے دعوت نامے ملے ہیں۔‘‘ مگر وہ اخبار نویسوں کے استفسار کے باوجود موصوف پی ٹی آئی کے اُن20افراد کے نام بتانے سے قاصر رہے جنھیں مبینہ طور پر دعوت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیںنو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیںٹرمپ نے 20 جنوری 2021 کو بائیڈن کی حلف برداری میں شرکت نہیں کی تھی
مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری تقریبِ حلف برداری میں کیا کیا اور کون کون ہوگاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری تقریبِ حلف برداری میں کیا کیا اور کون کون ہوگاحلف برداری کی تقریب کے بعد پیر کو ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں بطور 47ویں امریکی صدر دوبارہ واپسی ہو گی۔ حلف برداری کے دن وہ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور اس کے علاوہ موسیقی کی پرفارمنسز بھی ہوں گی، پریڈ بھی ہو گی اور شام کے وقت متعدد دعوتیں بھی ہوں...
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گاٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گاٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شاید پہلی مرتبہ کسی صدر کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں ہوگا۔
مزید پڑھ »

سرد موسم کے پیش نظر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کا مقام تبدیلسرد موسم کے پیش نظر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کا مقام تبدیلتقریب پہلے کانگرس کے کھلے میدان میں منعقد ہونے والی تھی، اب کانگرس کی بلڈنگ کے اندر روٹونڈا ایریا میں منعقد ہوگی
مزید پڑھ »

امریکہ میں لگی آگ، ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری اور یوکرین جنگامریکہ میں لگی آگ، ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری اور یوکرین جنگامریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں لگی آگ نے اب تک 24 جان لے لی ہے اور 13 افراد مفقود ہیں۔ آگ سے کئی بلین ڈالرز کا نقصان ہوا ہے اور 2 لاکھ لوگوں کو اپنے گھروں سے بھاگنا پڑا ہے۔ اس دوران، ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری 2025 کو اپنی دوسری مدتِ صدارت کا حلف اُٹھائیں گے۔ انہیں چین کے صدر شی جین پنگ سمیت کئی ممالک کے رہنماؤں نے مدعو کیا ہے۔ راس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ٹرمپ سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے اور دونوں کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی امید ہے۔
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گا، وجہ جانیےڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گا، وجہ جانیےوائٹ ہاؤس کے فیصلے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقید کی اور ڈیموکریٹس کو قومی پرچم کی توہین کرنے والے قرار دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:43