ٹریفک حادثے نے پولش شخص کی بینائی لوٹا دی، ڈاکٹر حیران

پاکستان خبریں خبریں

ٹریفک حادثے نے پولش شخص کی بینائی لوٹا دی، ڈاکٹر حیران
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

ٹریفک حادثے نے پولش شخص کی بینائی لوٹا دی، ڈاکٹر حیران Poland RoadAccident Man EyeSight

بھر کی حکومتیں حادثات سے بچنے کے لیے مختلف طریقے اپناتی ہیں، تاہم ایک حیران کن خبر پولینڈ سے آئی ہے جہاں پر ایک حادثہ نے دو دہائیوں قبل ایک آنکھ سے نابینا ہونے والا شخص کی بینائی لوٹا دی، بینائی کا سن کر ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولینڈ کے شہر گورزو میں ایک شخص کے لیے حادثہ معجزہ ثابت ہوا۔ جینس گوراج نامی شخص 20 سال سے اپنی بائیں آنکھ کی بینائی سے مکمل طور پر محروم تھے اور وہ صرف اپنی دائیں آنکھ سے ہی دیکھ سکتے...

خبر رساں ادارے کے مطابق گوراج 20 سال قبل شدید الرجی کے اثرات کے باعث اپنی بائیں آنکھ کی بینائی کھو چکے تھے لیکن 2018ء میں ان کے ساتھ ایک ایسا حادثہ پیش آیا جو ان کے لیے خوش قسمتی سے ایک معجزہ ثابت ہوا۔ جینس کا کہنا ہے کہ وہ سڑک پار کر رہے تھے تو اچانک انہیں ایک گاڑی نے ٹکر ماردی جس کے باعث ان کے سر اور کمر میں چوٹیں آئیں اور پھر ان کی ایک سرجری بھی ہوئی۔

ان چوٹوں کے علاوہ حادثہ ان کے لیے معجزے کا باعث اس لیے بنا کیونکہ حادثے کے بعد کچھ روز ہسپتال میں گزارنے اور سرجری کے بعد ایک دن جب انہوں نے اپنی آنکھ کھولی تو وہ حیران رہ گئے، انہیں ہر چیز صاف اور شفاف نظر آرہی تھی جس کے بعد انہوں نے اس بارے میں ڈاکٹر کو بھی بتایا مگر ڈاکٹر اس کی وجہ بیان نہیں کر پارہے تھے۔پی ایس بی انتظامیہ ہمارے مسائل حل کرنے میں ناکام رہی: آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز...

انڈیپینڈنٹ پبلک پروونشیل ہسپتال کے ترجمان کا کہنا تھا کہ متاثرہ شخص کی بینائی 2 ہفتوں میں واپس آئی ہے، ہمیں نہیں معلوم کے ایسا کیسے ہوا ہے، ہوسکتا ہے کہ ہم ان کو اس وقت جو دوائیاں دے رہے تھے یہ اس کی وجہ سے ہوا ہو۔شیئر کریں:

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-بکر منڈی:50من مضرصحت گوشت،6بیمار جانور برآمدRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-بکر منڈی:50من مضرصحت گوشت،6بیمار جانور برآمد
مزید پڑھ »

ماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل - ایکسپریس اردوماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل - ایکسپریس اردوماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل -
مزید پڑھ »

دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں ماہرہ خان کا 18 واں نمبردنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں ماہرہ خان کا 18 واں نمبرلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کے چاہنے والوں کی تعداد دنیا بھر میں ہے، ان کے چاہنے والے ہر وقت ماہرہ خان کی زندگی کے بارے میں وقتاً فوقتاًجاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں، اداکارہ کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جس کے مطابق پاکستانی اداکارہ دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں 18 ویں نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:18:43