ضرورت کے مطابق سامان فراہم کیا جائے۔ دوسری جانب قبائلی رہنما حاجی عابد کے مطابق مارکیٹ میں خوراک و ادویات سمیت تمام بازار بند ہو گئے ہیں اور لاکھوں آبادی کے لیے 40 ٹرک سامان ناکافی ہے۔ علاوہ ازیں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما نے کہا کہ ادویات ختم ہونے کے باعث میڈیکل اسٹورز اور پرائیویٹ اسپتال بند ہوگئے ہیں۔ سماجی رہنما اسد اللہ کے مطابق سیکڑوں اوورسیز کے ویزے اور ٹکٹ راستوں کی بندش کی وجہ سے ضائع ہوگئے۔ اسی طرح طلبہ اپنے اداروں سے 3 ماہ سے غیر حاضر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راستوں کی بندش کے باعث علاقے سے باہر فوت ہونے والے 50 سے زائد مسافروں کو ہنگو اور دیگر علاقوں میں دفنا دیا گیا ہے۔ دریں اثنا ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد نے بتایا کہ راستے کھولنے سمیت عوام کو ریلیف دینے کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ٹل سے کرم کے لیے 45 مال بردار گاڑیاں روانہ کی جائیں گی، جن میں اشیائے خور و نوش، ادویات سمیت سبزی اور پھل لے جایا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قافلہ لے جانے کے لیے راستے کے کلیئرنس ملتے ہی روانہ کردیا جائے گا۔
دوسری جانب قبائلی رہنما حاجی عابد کے مطابق مارکیٹ میں خوراک و ادویات سمیت تمام بازار بند ہو گئے ہیں اور لاکھوں آبادی کے لیے 40 ٹرک سامان ناکافی ہے۔ ضرورت کے مطابق سامان فراہم کیا جائے۔ علاوہ ازیں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما نے کہا کہ ادویات ختم ہونے کے باعث میڈیکل اسٹورز اور پرائیویٹ اسپتال بند ہوگئے ہیں۔ سماجی رہنما اسد اللہ کے مطابق سیکڑوں اوورسیز کے ویزے اور ٹکٹ راستوں کی بندش کی وجہ سے ضائع ہوگئے ہیں۔ اسی طرح طلبہ اپنے اداروں سے 3 ماہ سے غیر حاضر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ راستوں کی بندش کے باعث علاقے سے باہر فوت ہونے والے 50 سے زائد مسافروں کو ہنگو اور دیگر علاقوں میں دفنا دیا گیا ہے۔ دریں اثنا ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد نے بتایا کہ راستے کھولنے سمیت عوام کو ریلیف دینے کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔Jan 12, 2025 01:02 AMایلون مسک اور امریکی صدر کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی کا سخت ردعملچیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت ٹاکرا، کس کا پلڑا بھاری ہوگا؟پنجاب وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی تشکیل نو کر دی گئی، مریم نواز چیئرمین مقررخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
کرم، ، 45، مال بردار گاڑیاں، ضلعی انتظامیہ، قبائل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرم امن معاہدے پر بقیہ ارکان نے دستخط، پاراچنار جانے والا پہلا قافلہ کل روانہکرم امن معاہدے پر بقیہ 6 ارکان نے دستخط کر دیے اور مال بردار گاڑیوں کا پہلا قافلہ کل ٹل سے پارا چنار روانہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
روس کے مال بردار جہاز 'ارسا میجر' بحیرہ روم میں ڈوب گیاروس کا ایک مال بردار جہاز 'ارسا میجر' پُراسرار دھماکے کے بعد بحیرہ روم میں ڈوب گیا، جس میں سے 14 عملے کو بچا لیا گیا جبکہ 2 لاپتہ ہیں۔
مزید پڑھ »
کرم میں کشیدگی کے باعث مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروعگزشتہ روز صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 نے پشاور سے کرم کے لیے دو پروازیں کیں
مزید پڑھ »
کرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں اتفاق رائےکوہاٹ میں کرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں دونوں فریقین کے درمیان اتفاق رائے ہو چکا ہے، صرف چند نکات پر مشاورت کے لیے دو دن کا وقفہ مانگا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنے والے شرپسندوں کی حوالگی تک کرم متاثرین کی امداد روک دی گئیکرم میں کسی بھی قسم کی شرپسندی روکنے کے لیے پارا چنار شاہراہ پر صبح چھ بجے سے شام چھ بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا
مزید پڑھ »
ملائیشیا کا 10 سال قبل لاپتا ہونیوالے طیارے کی تلاش دوبارہ شروع کرنے کا اعلانیہ طیارہ 8 مارچ 2014 کو کولالمپور سے بیجنگ کے لیے روانہ ہوا تھا اور پر اسرار طور پر لاپتا ہوگیا تھا
مزید پڑھ »