ٹویوٹا کی گاڑی خریدنے کے خواہشمند نان فا ئلر افراد کے لیے بری خبر

پاکستان خبریں خبریں

ٹویوٹا کی گاڑی خریدنے کے خواہشمند نان فا ئلر افراد کے لیے بری خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مالی سال 2024-25ءکے بجٹ میں ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کے بعد ٹویوٹا کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کمی و بیشی دیکھی گئی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق نان فائلرز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں اضافے سے ان کے لیے ٹویوٹا کرولا گاڑیوں کی قیمت میں خاطر خواہ اضافہ ہو گیا ہے۔ کرولا الٹس 1.

پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ ، پیپلزپارٹی کا کھل کر مخالفت ...ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا پی ٹی آئی پرپابندی کا فیصلہ ...

کرولا الٹس 1.6ایکس سی وی ٹی کی قیمت 65لاکھ 2ہزار روپے ہے، جس پر فائلرز سے 1لاکھ 30ہزار 40روپے اور نان فائلرز سے 3لاکھ 90ہزار 120روپے ود ہولڈنگ ٹیکس لیا جائے گا۔ کرولا الٹس ایم ٹی 1.6کی قیمت59لاکھ 82ہزار روپے ہے۔ اس پر فائلرز سے 1لاکھ 19ہزار 640روپے اور نان فائلرز سے 3لاکھ 58ہزار 920روپے ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

کرولا الٹس 1.6ایکس سی وی ٹی سپیشل ایڈیشن کی قیمت 67لاکھ 67ہزار روپے ہے، جس پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح فائلرز کے لیے 1لاکھ 35ہزار340روپے اور نان فائلرز کے لیے 4لاکھ 6ہزار20روپے ہے۔ کرولا الٹس سی وی ٹی 1.8کی قیمت 69لاکھ 2ہزار روپے ہے، جس پر فائلرز سے 2لاکھ 7ہزار 60روپے اور نان فائلرز سے 6لاکھ 21ہزار 180روپے ود ہولڈنگ ٹیکس لیا جائے گا۔

کرولا 1.8گرینڈی سی وی ٹی کی قیمت75لاکھ 2ہزار روپے ہے۔ اس پر فائلرز کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 2لاکھ 25ہزار60روپے اور نان فائلرز کے لیے 6لاکھ 75ہزار180روپے ہے۔ اسی طرح کرولا 1.8گرینڈی سی وی ٹی کی قیمت 75لاکھ 62ہزار روپے ہے، جس پر فائلرز کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس 2لاکھ 26ہزار 860روپے اور نان فائلرز کے لیے 6لاکھ 80ہزار 580روپے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دماغی اسکینز کی مدد سے ڈپریشن کی مختلف اقسام دریافتدماغی اسکینز کی مدد سے ڈپریشن کی مختلف اقسام دریافتتحقیق کے لیے محققین نے 801 افراد کے دماغی اسکینوں کا تجزیہ کی
مزید پڑھ »

ریٹائرمنٹ کی عمر میں بھی ورزش جاری رکھنا ضروری کیوں؟ریٹائرمنٹ کی عمر میں بھی ورزش جاری رکھنا ضروری کیوں؟مطالعے کے لیے محققین نے 66 سال کی عمر کے 369 افراد کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »

بیمار بیٹے کیلئے دوا خریدنے جانے والی ماں کو اژدھے نے نگل لیابیمار بیٹے کیلئے دوا خریدنے جانے والی ماں کو اژدھے نے نگل لیاسائٹبا گاؤں میں 36سالہ سریاتی نامی خاتون اپنے بیمار بچے کے لیے دوا خریدنے کے لیے منگل کی صبح گھر سے نکلنے کے بعد لاپتا ہو گئی تھی
مزید پڑھ »

حکومت کا تنخواہوں، برآمدکنندگان اور بچوں کے دودھ پر مجوزہ ٹیکسز کی جزوی واپسی پر غورحکومت کا تنخواہوں، برآمدکنندگان اور بچوں کے دودھ پر مجوزہ ٹیکسز کی جزوی واپسی پر غوراضافی ٹیکسوں سے متاثرہ افراد کی تنقید کے باعث وزیر خزانہ کا مجوزہ ٹیکسوں کی واپسی کے لیے وزیراعظم سے رابطہ
مزید پڑھ »

خلائی اسٹیشن کو مدار سے نکالنے کیلئے اسپیس ایکس اور ناسا میں معاہدہخلائی اسٹیشن کو مدار سے نکالنے کیلئے اسپیس ایکس اور ناسا میں معاہدہناسا نے ستمبر 2023 میں deorbit نامی گاڑی کے لیے اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

کیا سپورٹیج گاڑی خریدنے والے خواہشمندوں کے لیے خوشخبریلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا لکی موٹرز کی طرف سے مقامی سطح پر اسمبل شدہ گاڑیوں کی فروخت کے پانچ سال مکمل ہونے پر اپنی معروف کار کیا سپورٹیج آسان اقساط پر دینے کا اعلان کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کیا سپورٹیج کے تمام ماڈلز 50فیصد تک قیمت پیشگی ادا کرکے 18ماہ کی آسان اقساط پر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔کمپنی کی یہ آفر 9جولائی 2024ءسے موثر ہو...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 03:29:26