حسینہ واجد حکومت کے خاتمےکے بعد عوامی لیگ کے بیشتر رہنما ذاتی حفاظت کے لیے روپوش ہوگئے ہیں
شکیب الحسن حال ہی میں تحلیل شدہ پارلیمنٹ میں حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کی جانب سے رکن تھے،فوٹو: فائلآل راؤنڈر اور عوامی لیگ کے رہنما و سابق رکن پارلیمنٹ شکیب الحسن کی پاکستان کے خلافخیال رہےکہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو ٹیسٹ میچز کھیلنے پاکستان آرہی ہے جو راولپنڈی اور کراچی میں بالترتیب 21 سے 25 اگست اور 30 اگست سے 3 ستمبر تک کھیلے جائیں گے۔
بنگلا دیش میں سیاسی صورتحال کی وجہ سے بنگلا دیشی ٹیم کا میرپور میں ٹریننگ سیشن بھی نہیں ہو سکا تھا جس کے بعد پی سی بی کی پیشکش پر بنگلادیشی ٹیم 17 اگست کے بجائے اب 13 اگست کو لاہور پہنچےگی۔حکومت مخالف مظاہروں کے باعث بنگلادیشی ٹیم کا میرپور میں پری سیریز ٹریننگ سیشن منسوخبنگلادیشی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن بھی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ ہیں جو کہ اس وقت کینیڈا میں جاری گلوبل ٹوئنٹی لیگ کھیل رہے ہیں۔ بی سی بی کی جانب سے انہیں 12 اگست تک کا این او سی جاری کیا گیا تھا اور انہیں 13 اگست کو بورڈ...
واضح رہےکہ شکیب الحسن حال ہی میں تحلیل شدہ پارلیمنٹ میں حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کی جانب سے رکن تھے۔ ، اسی لیے دورہ پاکستان کے حوالے سےکرکٹ کے حلقوں میں شکیب الحسن کا موضوع زیر بحث تھا اور قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ شکیب الحسن اسکواڈ میں شامل ہوں گے یا نہیں۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شکیب موجودہ سیاسی حالات میں ڈھاکا آنے کو تیار نہیں ہیں اور انہوں نے بی سی بی کو کہا ہےکہ وہ ڈھاکا میں اسکواڈ کے ساتھ پاکستان کا سفر کرنے کے بجائے براہ راست کینیڈا سے پاکستان پہنچنا چاہتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بی سی بی کے سلیکشن پینل نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بنگلا دیشی اسکواڈ کی تصدیق کر دی ہے لیکن اس کی منظوری کا معاملہ بی سی بی کے صدر ناظم الحسن کی روپوشی کے باعث التوا کا شکار ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مخصوص نشستیں کیس: نظرثانی اپیل کیلیے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، خواجہ آصفپیر کو پارلیمنٹ میں فیصلہ کریں گے کہ اپیل دائر کی جائے یا نہیں، وزیر دفاع
مزید پڑھ »
اتنا خوفناک بل آیا کہ ہوسکتا ہے بجلی کٹوانی پڑے: عثمان پیرزادہکبھی ان لوگوں کے بارے میں سوچتا ہوں جن کے وسائل کم ہیں یا مالی طور پر مضبوط نہیں ہیں کہ وہ کیسے گزارا کرتے ہوں گے: اداکار
مزید پڑھ »
حماس نے اپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان جاری کردیاہنیہ کے قتل سے اسرائیل کو اس کے مقاصد حاصل نہیں ہوں گے: حماس رہنما موسیٰ ابو مرزوق
مزید پڑھ »
افغانستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر پر 5 سال کی پابندی عائد5 سالہ پابندی کے دوران احسان اللہ جنت کسی کرکٹ کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، کرکٹر پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
مزید پڑھ »
بنگلادیش: مشتعل ہجوم نے عوامی لیگ کے رہنما کا ہوٹل جلادیا، 24 افراد ہلاکفائر حکام ہجوم کی مزاحمت کی وجہ سے کافی دیر تک آگ بجھانے کا کام شروع نہ کرسکے: بنگلادیشی میڈیا
مزید پڑھ »
گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کیلئے بابر، شاہین اور رضوان کو اجازت نہ ملنے کا امکانکینیڈا کی لیگ کسی سیریز سے متصادم نہ ہونے کے باوجود تینوں کھلاڑیوں کو این او سی ملنے کا امکان نہیں ہے: ذرائع
مزید پڑھ »