انگلینڈ کی ٹیم نے 18 ویں اوور میں ہی 2 وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔
ٹی20 ورلڈکپ: انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے شکست دے دیترکیہ میں دوران امتحان اے آئی ٹیکنالوجی سے نقل کرنے والا طالب علم پکڑا گیاآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔
ڈیرن سیمی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کو جیت کیلئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 181 رنز کا ہدف دیا۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے جانسن چارلس 38 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ نکولس پورن اور کپتان رومین پاول نے 36، 36 رنز بنائے۔واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے امریکا کو 18 رنز سے شکست دی ہے۔آئی سی سی نے ٹی20 کی نئی رینکنگ جاری کردیالیکشن ٹریبونلز بنانا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، پہلے بھی لاہور ہائیکورٹ نے...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دیآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں عقیل حسین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز نے پاپا نیوگنی کو شکست دے دیگویانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاپا نیو گنی کو شکست دے دی ہے۔ 137 رنز کا ہدف ویسٹ انڈیز نے 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، جونسن چارس صفر، برانڈن کنگ 34 اور نیکولس پورن 27، پاول 15اور ردرفورڈ 2 رنز بناکرپویلین لوٹ گئے۔پاپا نیو گنی کے جانب سے ناؤ،سپراورکاریکو نے ایک ایک جبکہ اساد نے2 وکٹیں حاصل...
مزید پڑھ »
ویسٹ انڈیز نے نوآموز پاپوانیوگنی کو کرکٹ کا سبق پڑھا دیاویسٹ انڈیز نے روسٹن چیس کی ذمہ دارانہ اننگز کی بدولت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اپنے پہلے مقابلے میں پاپوانیوگنی کو شکست دیدی۔
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ: کینیڈا سے جیت کے بعد پاکستان کے سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کے چانسز کیا ہیں؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نے منگل کو اپنا تیسرا اور اہم میچ نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلا جس میں کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست ہوئی۔
مزید پڑھ »
کینیڈا کے رنز تھوڑے اور ہوتے تو کیا ہوتا؟ تجزیہ نگار کا اہم تبصرہامریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلے جانے والے ٹی 20ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے 22 ویں میچ
مزید پڑھ »