پائلٹوں کی ڈگریوں کا معاملہ، کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
روزنامہ جنگ کے مطابق کابینہ اجلاس میں جعلی لائسنس اور ڈگری کے معاملے پر شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے حکومتی حکمت عملی سے اختلاف کیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ معاملہ بہتر طریقے سے ہینڈل کیا جاسکتا تھا۔وفاقی وزیر اسد عمرنے کہا کہ پائلٹس کی اہلیت اور ڈگریوں کا معاملہ حساس ہے، فہم و فراست سے دیکھا جائے جبکہ
وفاقی وزیر ہوا بازی کابینہ کو مطمئن کرنے کی کوشش کرتے رہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ پائلٹس کے معاملے پر پورا ادارہ تو بند نہیں ہوسکتا، اگر ڈگریوں کا معاملہ تھا تو اس کو ایئرلائنز سے منسوب کرنا درست نہیں۔وزیراعظم نے معاملے پر سفارشات کے ساتھ تفصیلی رپورٹ طلب کرلی، عالمی سطح پر معاملہ کلیئر کرنے کا ٹاسک شاہ محمود کو سونپ دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کابینہ کا بڑا فیصلہ، ای او بی آئی کی پنشن میں 2 ہزار روپے کا اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ای او بی آئی پنشنرز میں اضافے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھ »
انڈیا میں باپ بیٹے کی ہلاکت، عدالت کا قتل کے معاملے کی تفتیش کا حکمانڈین پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد کے بعد ایک باپ بیٹے کی ہلاکت کے بعد تین پولیس افسروں سے قتل کے معاملے میں تفیش کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
کابینہ اجلاس: جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنسوں کی منسوخی، معاملہ ایجنڈا میں شاملاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ 14 نکاتی ایجنڈے سمیت ملکی معاشی سیاسی صورتحال پر غور کرے گی۔ جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنس کی منسوخی کا معاملہ بھی ایجنڈا میں شامل کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیاوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا 14 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس آج ہوگاوفاقی کابینہ کا 14 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس آج ہوگا Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »