پارٹی میں واپس آنے کا بھی ایک طریقہ کار ہے، شیخ وقاص اکرم

پاکستان خبریں خبریں

پارٹی میں واپس آنے کا بھی ایک طریقہ کار ہے، شیخ وقاص اکرم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ کوہاٹ معاہدہ ہو کیونکہ ان کے مفادات ہیں، طاہر خان

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ پہلی بات تو یہ ہے کہ زیادہ تر میڈیا جو ایک چیز بتا رہا ہے وہ یہ کہہ رہا ہے کہ شاید یہ کوئی اندرونی ٹوٹ پھوٹ ہے، ایک دو ایسے افراد ہیں جن کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے مگر وہ بضد ہیں، اس حوالے سے پارٹی عمران خان کی ہدایت پر 9 مئی کے بعد جولائی کے اندر نوٹیفکیشن باقاعدہ نکال چکی ہے کہ وہ افراد اس پارٹی کا حصہ نہیں ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہا ظاہر ہے کہ ہر کوئی واپس آنے کی کوشش کر رہا ہے تو اس کا ایک طریقہ کار ہے۔ اسپورٹس تجزیہ کار مرزا اقبال بیگ نے کہا لوگ کہہ رہے ہیں آپ سوشل میڈیا پر پوسٹ تو دیکھ رہے ہوں گے کہ بلڈنگ تو بنا دی ہم نے لیکن ٹیم بنا نہ سکے، ہماری ٹیم نیوزی لینڈ سے ہار گئی، پاکستان نیوزی لینڈ کے میچ کے بارے میں ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ پلاننگ صحیح نہیں تھی،حارث رؤف نے کل 83 رنز دیدیے وہ مکمل طور پر فٹ نظر نہیں آ رہے۔

تجزیہ کار طاہر خان نے کرم کے حالات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میری نظر میں جب کوہاٹ کے معاہدے پر دستخط ہوئے تھے جو کہ بڑی مشکل سے وہ معاہدہ ہوا تھا یکم جنوری کو تو اس وقت بھی یہ سوچ تھی کہ کچھ لوگ اسے خراب کرنے کی کوشش کریں گے جو اس معاہدے پر خوش نہیں تھے، یہ جو فائرنگ کا آپ نے سوال کیا ہے بالکل یہ وہی لوگ ہیں اور وہ نہیں چاہیں گے کہ یہ معاہدہ ہو کیونکہ کچھ لوگوں کے مفادات ہوتے ہیں۔Feb 19, 2025 09:44 AMرمضان میں ملک بھر میں سستی چینی فروخت کرنے کا اتفاق، 20 روپے فی کلو سبسڈی دی جائے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی میں مائنس ون فارمولا کامیاب بنانے میں مرکزی کردار کون تھا؟ پارٹی رہنما کا انکشافپی ٹی آئی میں مائنس ون فارمولا کامیاب بنانے میں مرکزی کردار کون تھا؟ پارٹی رہنما کا انکشافعمر ایوب کے ذریعے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کروا دی ہے، شیخ وقاص اکرم
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پی اے سی منتخبپی ٹی آئی کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پی اے سی منتخبپی ٹی آئی نے پینل سے شیخ وقاص اکرم کا نام نکال دیا، جنید اکبر کے نام پر اتفاق ہوگیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا پھر نئے سی ای سی کی تقرری کا عمل شروع کرنے کا مطالبہپی ٹی آئی کا پھر نئے سی ای سی کی تقرری کا عمل شروع کرنے کا مطالبہحکومت اپنے مفادات کے تحفظ کیلیے تمام ریاستی اداروں کو نقصان پہچانے پر تلی ہوئی ہے، شیخ وقاص اکرم
مزید پڑھ »

سلمان اکرم راجا: شعیب شاہین اور فواد چوہدری کی لڑائی پر ایف آئی آر چاہیےسلمان اکرم راجا: شعیب شاہین اور فواد چوہدری کی لڑائی پر ایف آئی آر چاہیےپی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ 26 ویں ترمیم میں پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والوں کو نکالنے کا ایک طریقہ ہے اور کچھ لوگوں کے جواب آگئے ہیں. ان لوگوں کو نکالنے کا خان صاحب کا پیغام ملا ہے لیکن اس معاملہ پر ہم بانی سے ملنا چاہتے ہیں. انہوں نے کہا کہ شعیب شاہین اور فواد چوہدری کی لڑائی بنیادی انسانی طرز عمل کا معاملہ ہے اس پر ایف آئی آر بھی کٹنی چاہیے, فواد چوہدری پارٹی میں نہیں ہے.
مزید پڑھ »

لڑکی کی محبت میں غیرقانونی طور پر پاکستان آنیوالے بھارتی نوجوان کا واپس جانے سے انکارلڑکی کی محبت میں غیرقانونی طور پر پاکستان آنیوالے بھارتی نوجوان کا واپس جانے سے انکاراسلام قبول کرلیا ہے، واپس جانے میں جان کا خطرہ ہے، منڈی بہاؤالدین کی جیل میں قید بادل بابو کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »

گohar رشید اور کوبرا خان نے شادی کی شروعات کیگohar رشید اور کوبرا خان نے شادی کی شروعات کیشہری جوڑے گohar رشید اور کوبرا خان نے شادی کی تقاریر کا آغاز ایک جوشیلا دھولکی تقریب سے کیا ہے۔ یہ جوڑا، جو حالیہ وقت میں اپنی آنے والی شادی کی تصدیق کر چکا ہے، مکہ شریف میں شادی کرنا ہے ۔ اداکار خاقان شاہنواز نے انستاگرام پر اس موسیقی نشست کے چند مناظر شیئر کیئے، جس میں گohar کو ایک بلیک کرتے اور ایک بٹل گرین دوپٹے میں نظر آئی۔ اس تقریب میں ایک چھوٹا پوسٹر بھی نظر آئی جس میں جوڑے کی تصویر تھی۔ عدیدہ شہری دوستوں نے بھی اس تقریب میں حصہ لیا ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:53