پارٹی فنڈنگ کیس: مسلم لیگ ن آج بھی ڈونرز کی تفصیلات پیش نہ کرسکی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
پارٹی فنڈنگ کیس میں مسلم لیگ ن آج بھی ڈونرز کی تفصیلات پیش نہ کرسکی۔ الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے23دسمبرتک تفصیلات جمع کرانےکی ہدایت کردی۔پیپلزپارٹی کے وکلا کو بھی دوبارہ اسی دن پیش ہونےکاکہا گیا ہے۔درخواست گزار فرخ حبیب کہتےہیں دونوں پارٹیاں ریکارڈجمع کرانےسےراہ فرار اختیار کررہی ہیں ۔مگر ہم انہیں کسی صورت بھاگنے نہیں دینگے۔مسلم لیگ ن آج بھی ڈونرز کی تفصیلات پیشن نہ کرسکی۔
کمیٹی نےن لیگ کوڈونرزکی تفصیلات پیش کرنےکاآخری موقعہ دےدیااورہدایت کی کہ ن لیگ 23 دسمبر تک ڈونرز کی تفصیلات پیش کرے۔ پیپلزپارٹی کے وکلا بھی سکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔تحریک انصاف کے رہنما اور درخواست گزار فرخ حبیب کا کہناہےکہ دونوں جماعتوں کو پارٹی فنڈنگ کی مدمیں امریکا اور یورپی ملکوں سے اربوں روپے ملتے رہے ہیں۔ جب چھان بین کا موقع آیا تو ریکارڈ جمع کرانے سے گریزاں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے فارن فنڈنگ کی تفصیلات طلب کرنے والے اپنی باری آنے پر چھپتے پھر رہے ہیں تاہم ان کو بھاگنے نہیں دیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوریسنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوری Read News
مزید پڑھ »
پہلی بار علی ظفر نے سسرالیوں کے گھر پارٹی میں’چھوا‘: میشا شفیع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلانن لیگ کا الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنیوالی ترمیم کاحصہ نہ بننے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
زیرِعلاج مریضوں کا جاں بحق ہونا انتہائی افسوسناک ہے، ن لیگزیرِعلاج مریضوں کا جاں بحق ہونا انتہائی افسوسناک ہے، ن لیگ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »