پاکستان چین کو آزاد تجارتی معاہدے کے تحت یکم جنوری سے 313 مصنوعات ڈیوٹی فری برآمد کرے گا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان چین کو آزاد تجارتی معاہدے کے تحت یکم جنوری سے 313 مصنوعات ڈیوٹی فری برآمد کرے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: ، ملکی صنعتیں پیداواری صلاحیت کو بڑھائیں گی جس سے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ پاک چین اقتصادی راہ داری کے مزید ثمرات ملنے لگے، منصوبے کے فیز 2 کے تحت چین نے پاکستان کو 92 فیصد

اشیاء ڈیوٹی فری برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔

مشیر تجارت رزاق داود کےمطابق پاک چین آزاد تجارتی معاہدے کا اطلاق نئے سال سے ہوگا جس کے تحت 313 مصںوعات جن کی مالیت 8 ارب 70 کروڑ ڈالر بنتی ہے، پاکستان چین کو یکم جنوری 2020 سے ڈیوٹی فری برآمد کرنا شروع کر دے گا، چین یہی 313 مصنوعات مختلف ممالک سے 64 ارب ڈالر کی درآمد کرتا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق چین کے ساتھ نئے معاہدے کے نتیجے میں پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوگا جبکہ صنعتیں پیداواری صلاحیت کو بڑھائیں گی جس سے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی عالمی معاہدوں کی توہین ہے،چینیہودی آباد کاری اور توسیع پسندی عالمی معاہدوں کی توہین ہے،چینیہودی آباد کاری اور توسیع پسندی عالمی معاہدوں کی توہین ہے،چین Read News XHNews Palestine China Agreement
مزید پڑھ »

چین کا حکومتی دفاتر اور عوامی اداروں میں غیر ملکی سافٹ وئیر اور کمپیوٹر کے استعمال پر پابندی کا فیصلہچین کا حکومتی دفاتر اور عوامی اداروں میں غیر ملکی سافٹ وئیر اور کمپیوٹر کے استعمال پر پابندی کا فیصلہچین کا حکومتی دفاتر اور عوامی اداروں میں غیر ملکی سافٹ وئیر اور کمپیوٹر کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ China Offices ForeignSoftware ForeignComputer Use Ban
مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.3 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طےایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.3 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طےحکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں 1.3 ارب ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، مذکورہ قرض توانائی کے شعبے میں استعمال کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط Read News LoanAgreement Pakistan a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے طیارے کو کابل میں زبردستی روک لیا گیا ، عجیب و غریب حرکت کر دیپی آئی اے کے طیارے کو کابل میں زبردستی روک لیا گیا ، عجیب و غریب حرکت کر دیکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے طیارے کو افغانستان کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 00:32:49