پاکستانی آخر کاریں کیوں نہیں خرید رہے؟

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی آخر کاریں کیوں نہیں خرید رہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان میں کاروں کی صنعت: پاکستانی آخر گاڑیاں کیوں نہیں خرید رہے؟

پہلی وجہ تو ہے ڈالر کی قیمت۔ اس سال کے آغاز سے اب تک پاکستانی روپے کی قدر میں تیزی سے کمی دیکھی گئی ہے۔ اس کی وجہ سے کاروں کی تیاری کے لیے درکار درآمدات کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے کاروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔

پاکستان میں گاڑیوں کی خرید و فروخت کی ویب سائٹ پاک ویلز کے چیئرمین سنیل منجھ نے بی بی سی کو بتایا کہ اب سے کچھ عرصہ پہلے تک گاڑیوں کی اضافی طلب تھی اور کاریں ’اون‘ پر بکتی تھیں۔’اون‘ پاکستان میں عام طور پر اس اضافی قیمت کو کہا جاتا ہے جو کہ صارف گاڑی خریدتے وقت بکنگ کی مدت انتظار کرنے کے بجائے بطور منافع دے کر فوری گاڑی حاصل کر لیتا ہے۔

ایک اندازے کے مطابق ملک میں بننے والی کاروں کا تقریباً 70 فیصد حصہ مقامی طور پر تیار کیا جاتا ہے، مگر ان کی تیاری کے لیے بھی کچھ خام مال درآمد کیا جاتا ہے جس کی قیمت پر ڈالر کی قدر کا اثر پڑتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’اگر آپ کیلے کی ریڑھی پر چھاپہ مار سکتے ہیں تو حکومت کاروں کی قیمت کی چھان بین کیوں نہیں کر سکتی؟ کتنا حصہ درآمد ہوتا ہے اور ڈالر سے متاثر ہوتا ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ ان کی قیمتوں میں شفافیت لائے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 84700 روپے ہوگئی
مزید پڑھ »

کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں جمعہ سےسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ہےجبکہ آج کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

کمی یورپی یونین کا 2050ءتک کاربن اخراج میں کمی لانے کے معاہدے پر اتفاقکمی یورپی یونین کا 2050ءتک کاربن اخراج میں کمی لانے کے معاہدے پر اتفاقکمی یورپی یونین کا 2050ءتک کاربن اخراج میں کمی لانے کے معاہدے پر اتفاق EuropeanUnion
مزید پڑھ »

پاکستانی سمندری حدود میں بلیک بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کاانکشافپاکستانی سمندری حدود میں بلیک بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کاانکشافپاکستان کی سمندری حدود سے پہلی مرتبہ دو زندہ بلیک بلینکٹ آکٹوپس ملے ہیں SamaaTV
مزید پڑھ »

ججز کی تقریب حلف برداری میں شریک ہونے والے وکلا کی رکنیت معطل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:15:35