پاکستان میں کورونا متاثرین چین سے زیادہ تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مسلسل بڑھتی ہوئی تعداد کے بعد وائرس کا شکار افراد کی کُل تعداد کورونا کے ابتدائی مرکز چین سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔
چین جہاں سے اس وائرس کا آغاز ہوا وہاں اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق متاثرین 84 ہزار ایک سو سے زائد ہیں۔ امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا سے سب سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں چین کا نمبر 18 واں ہے جبکہ پاکستان یومیہ سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے کے بعد فہرست میں 17 ویں پوزیشن پر ہے۔
موذی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور کی گنجان آبادیوں میں کورونا وائرس میں مبتلا مریض سب سے زیادہ: رپورٹلاہور: (روزنامہ دنیا) سمن آباد 40، کینٹ زون کے 36 علاقوں میں شرح 14.7 فیصد، گنج بخش ٹاؤن 32، اقبال ٹاؤن 26، شالیمار ٹاؤن 24، گلبرگ 20، راوی ٹاؤن 17 اور عزیز بھٹی ٹاؤن کی 15 آبادیاں متاثر ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وبا: ملک میں ایک روز میں کورونا کے 4 ہزار سے زائد کیسز، پنجاب میں 43 اموات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا خوفناک، مریضوں کا اندازہ 6 سے 7لاکھ کے درمیان - ایکسپریس اردوکوئی علاقہ اور قصبہ وبا سے محفوظ نہیں، 12500سے زائد سیمپل لیے گئے
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ میں 11 روز سے کورونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ میں 11 روز سے کورونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »