پاکستان کے ماحولیاتی تبدیلی کے مسائل کا جائزہ لیا گیا ہے۔ آج ہم یہ جائزہ لیتے ہیں کہ ان موسمی اور ماحولیاتی تبدیلیوں نے دنیا کیا اثرات مرتب کیے ہیں۔ کرہ ارض کو موسمیاتی تبدیلی کی اثرات سے بچانے کے لیے 2030 تک کیا کیا کردہ اقدامات لیے گئے ہیں۔
پاکستان شدید موسمی اور ماحولیاتی تبدیلی وں کا شکار ہے۔ آج ہم یہ جائزہ لیتے ہیں کہ ان موسمی اور ماحولیاتی تبدیلی وں نے دنیا کیا اثرات مرتب کیے ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلی کسی ایک علاقے کی آب و ہوا اس کے کئی سالوں کے موسم کا اوسط ہوتی ہے۔ اس اوسط میں تبدیلی کو کہتے ہیں ماحولیاتی تبدیلی کہتے ہیں۔ کرہ ارض شدید ماحولیاتی تبدیلی کے دور سے گزر رہی ہے اور عالمی درجہ حرارت بڑھ رہا ہے۔ پانی کی قلت پیدا ہو رہی ہے ، جس کا نتیجہ زرعی اجناس کی پیداوار میں کمی ہونا ہے۔ کچھ خطے خطرناک حد تک گرم ہو سکتے ہیں اور کچھ
خطے سمندر کی سطح میں اضافے کی وجہ سے زیرآب آجائیں۔ بارشیں اور طوفان بار بار آئیں گے اور ان کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا، غریب ممالک زیادہ نقصان اٹھائیں گے۔ اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس نے اعلان کیا تھا کہ 2030 تک کیا اقدامات لیے جائیں گے جن کی بدولت کرہ ارض کو موسمیاتی تبدیلی کی اثرات سے بچایا جا سکے۔ دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلی کے باعث درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے اور سائنسدانوں نے متنبہ کیا ہے کہ زمین کو تباہی سے بچانے کے لیے فوری اقدامات لینے کی ضرورت ہے۔ یہ جاننے کی ضرورت بھی ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی ہے کیا اور ہمارے ماحول پر یہ کیسے اثر انداز ہو رہی ہے؟ انسانی سرگرمیوں نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں اضافہ کیا ہے، جو درجہ حرارت کو بڑھاتا ہے۔ قطبی برف اور گلیشیئر تیزی سے پگھل رہے ہیں۔ جب سائبیریا جیسی جگہوں پر منجمد برف زار پگھلتے ہیں، تو میتھین گیس فضا میں خارج ہوتی ہے، جس سے موسمیاتی تبدیلی کی صورتحال مزید خراب ہوتی ہے۔ اس گیس کی وجہ سے جانوروں کی کچھ اقسام نئے علاقوں میں منتقل ہو جائیں گی۔ لیکن موسمیاتی تبدیلی اتنی تیزی سے ہو رہی ہے کہ بہت سی اقسام کے ناپید ہونے کا امکان ہے۔ قطبی ریچھوں کے ناپید ہونے کا خطرہ ہے۔ بحر اوقیانوس کی سالمن مچھلی کی افزائش ختم ہوسکتی ہے کیونکہ جن دریاں میں ان کی افزائش ہوتی ہے، ان کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے۔ کورل ریف غائب ہو سکتی ہیں کیونکہ زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے کی وجہ سے سمندر میں تیزابیت بڑھ رہی ہے۔ سائنسدانوں نے درجہ حرارت میں
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی درجہ حرارت کاربن ڈائی آکسائیڈ اقوام متحدہ 2030
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آغا خان یونیورسٹی میں کانفرنس: پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے مظالم سے محبت فیصلہ کرنے کے لیے کم کرناآغا خان یونیورسٹی میں منعقدہ کانفرنس نے پاکستان کے پالیسی مصنیوں کو موسمیاتی تبدیلی کے زیر اہتمام اقدامات کے لیے کم کرنے کی ضرورت کا عظیم میدان ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک اور پی ٹی اے کی جانب سے یوتھ سیفٹی سمٹ پاکستان کا انعقاداجلاس میں آن لائن تحفظ اور ڈیجیٹل خواندگی کے فروغ کےلیے اقدامات کو اجاگر کیا گیا
مزید پڑھ »
وزیر اعظم امیر قطر ملاقات، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کا عزمدونوں رہنماؤں نے عالمی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا
مزید پڑھ »
اسموگ میں کمی؛ لاہور میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو رات 10 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازتپنجاب میں بارش، ہوا کی رفتار اور سمت میں تبدیلی کے باعث ماحولیاتی کیفیت میں بہتری آئی ہے، محکمہ ماحولیات
مزید پڑھ »
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے 2030 تک 348 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نائب وزیراعظمپاکستان کی جی ڈی پی کو2022 کے سیلاب نے 4 فیصد اور 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچایا، اسحاق ڈار
مزید پڑھ »
ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی، مستقبل کے خطراتلاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور جیسے بڑے شہر اسموگ میں ڈوبے رہتے ہیں
مزید پڑھ »