لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر تشویش ہے، دفترخارجہ
دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ہمیں لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر تشویش ہے۔ ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر قانونی کارروائی کریں گے۔ لندن میں قاضی فائز عیسیٰ پر حملے پر تفصیلی بیان دیا۔
دفترخارجہ کی ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان نے بھارت سے 2019 میں تجارت معطل کی اور اب بھی تجارت پر وہی پوزیشن برقرار ہے۔ ہم کسی فرد جو کہ سرکاری حیثیت نہ رکھتا ہو اس کے بیان پر تبصرہ نہیں کرتے۔ پاکستان نے دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں پر سنجیدہ تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا میں ایک سزا یافتہ فرد صرف رحم کی اپیل کر سکتا ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جانب سے رحم کی اپیل پر ۔۔۔تفصیلات کا انتظار ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی شروع کردی: پاکستانی ہائی کمشنرپاکستان سے آئی شخصیات کے ساتھ بد تمیزی کے واقعات قابل مذمت ہیں، ہر موقع پر گڑبڑ کرنے والے یہ ایک درجن افراد پاکستانی عوام کے نمائندہ نہیں: ڈاکٹر فیصل
مزید پڑھ »
اسلامی ملک میں رہتے ہوئے چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے: مائرہ خانمائرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنانے کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »
سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول رومز قائم14 نومبر کو کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ اور شہید بے نظیر آباد سمیت 26 اضلاع میں خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوں گے: ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
سینیئر ترین جج کو چیف جسٹس نہ بنایا تو پھر نکلیں گے: علی امین کا پھر مارچ کا اعلانرات کی ترامیم ڈکیتی ہيں، حکومت نے آزاد عدلیہ پر حملہ کیا ہے، جب بھی آئيں گے ان ترامیم کو ختم کریں گے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھ »
اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیاکے پی سے لائی گئی مشینری اور عملے کے ذریعے اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی، انہیں مقدمات میں بطور شواہد عدالت میں پیش کریں گے: ترجمان پولیس
مزید پڑھ »
پاکستان اور انگلینڈ کے لوگ کرکٹ کیلئے ایک طرح کی محبت رکھتے ہیں: الیکس فینشوےبرمنگھم میں پاکستانی شرٹس انگلینڈ کی شرٹس سے زیادہ دکھائی دیتی ہیں: برطانوی ہائی کمیشن کے عہدیدار الیکس فینشوے کی جیونیوز سے خصوصی گفتگو
مزید پڑھ »